تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page viii
بسم الله الرحمن ال نحمده ونصلى عَلَى رَسُولِهِ الكَري وَعَلَى عَبد المسيح الموعود لفظ اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کی توفیق سے تاریخ احمدیت کی بارھویں جلد مکمل ہو کو احباب کی خدمت میں پیش ہو رہی ہے۔گیار ٹھٹویں جلد میں اُن واقعات کا ذکر تھا ہو یا تقسیم ملک کے بعد رونما ہوئے نیز ہجرت کے بعد حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے جس عزم اور بہادری سے جماعت کے نظام کو دوبارہ قائم فرمایا اسکا ذکر کیا گیا تھا۔اس جلد میں حضور کی اس عظیم جدوجہد کا ذکر ہے جو آپ نے پاکستان میں وارد ہونے کے بعد استحکام پاکستان کے لئے کی۔آپ نے لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور کا سفر اختیار کیا اور ملک عزیز کے ان بڑے بڑے شہروں میں پبلک سب کچھر دیئے جن میں ان امور کو مفصل طور پر بیان فرمایا جن کو مد نظر رکھنے سے پاکستان مضبوط بنیادوں پر قائم ہو سکتا ہے جضورت کے ان بصیرت افروز خطبات سے آپ کی عظیم بصیرت اور ذہانت کا پتہ چلتا ہے۔جماعت احمدیہ کا اہم شن دنیا میں اسلام کی اشاعت ہے۔اس فرینہ کو سر انجام دینے کے لئے منقلیہ، فرانس، سپین، سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ میں جن حالات میں تلبیغی مشن قائم ہوئے اور مبلغین کو جو جد و جہد کرنی پڑی اس کا بھی مفصل ذکر جلدہ کے شروع میں کیا گیا ہے۔پاکستان میں جماعت احمدیہ کے عالمی مرکز ربوہ کا قیام ہماری تاریخ میں ایک عظیم واقعہ ہے۔اس کا افتتاح کس رنگ میں عمل میں آیا اس کا مفصل ذکر بھی اس جلد کا حصہ ہے۔کتاب کے آخر میں ایک ضمیمہ لگایا گیا ہے جس میں افتتاح ربوہ کے موقع پر افتتاح کی مبارک تقریب میں شامل ہونے کی سعادت حاصل کرنے والے احباب کے اسماء کا اندراج کیا گیا ہے۔اسی طرح سیدنا حضرت امیر المؤمنين المصلح الموعودا و حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ کے بعض خطوط کا عکس