تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 56
اور مردہ پرستی اور ضلالت وگمراہی کے دور کا خاتمہ ہوتا ہے۔وائس پریذیڈنٹ صاحب نے نہایت شوق اور غور سے ہماری باتوں کو شنا، ان کی خدمت میں لائف آف محمد احمدیہ موومنٹ ، کشتی نوح اور اسلام کا اقتصادی نظام کا ہسپانوی ترجمہ بھی پیش کیا۔دروازہ تک الوداع کہنے آئے اور اسلامی طریق پر السلام علیکم کرتا۔ان کے پرائیویٹ سیکرٹری ، ان کے ملٹری ڈاکٹر اور پانچ لیفٹینٹ کرنل فوجی افسروں کو بھی تبلیغ کا موقعہ ملا اور اسلامی اُصول کی فلاسفی مدہ پانوی ترجمہ، مطالعہ کے لئے بطور تحفہ پیش کیں۔اہم مذہبی اورعلمی شخصیتوں کو اسلامی اصول کی فلاسفی بطور تحفہ بھجوائی گئی ہیں علاوہ ازیں مبلغ اسلام کو اس عرصہ میں ریاست اینڈورا (ANDORA ، جرمنی، ہالینڈ، برطانیہ جنوبی امریکہ کو لیبیا پر نگال اور میر والا کے بعض باشندوں کو تبلیغ کرنے اور مندرجہ ذیل ملک کے سفیروں یا نمائندوں کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام سے متعارف کرانے کا موقع ملام چکی، برطانیہ ، یونان، شام، مراکش، الجیریا، تیونس، مصر، عراق، لبنان، سعودی عرب اليبياء امریکہ اللہ کی ، انڈیا، جرمنی ، ارجنٹائن۔ا مختلف تقاریب و اجتماعات تبلیغ کا موثر ذریعہ بنتے ہیں۔تقاریب و اجتماعات میں شرکت موسوی کرم الی صاحب مظفر نے سپین میں بیش می روید سے ہر ممکن فائدہ اُٹھایا ہے۔چنانچہ انہوں نے اس زمانہ میں بھی جب تبلیغ اسلام پر سرکاری پابندی عائد تھی ملک کی صنعتی نمائش ویکی ٹیرین سوسائٹی کے سینٹر سپین یونیورسٹی ، اخوان مینو کی تعلیم اور پاکان نیشنل ڈستے کے اجتماعات میں شرکت کر کے تبلیغ اسلام کا فریضہ ادا کیا۔مولوی کریم الہی صاحب ظفر نے اس دور میں بعض تبلیغی سفر بھی کئے مثلاً گرینگا GRANGA ) میڈرڈ کے نواح میں ایک گاؤں ہے جہاں آپ اس میں تین ہفتہ تک چرچ کی شدید ھی یہ ر کی سفر ه الفضل ۲۰ ہجرت رمئی ۱۳۴۲ مت له الفضل وارو فار جولائی ه م : الفضل 71440 ۱۴ر شهادت / اپریل ۳۳۱ مت ، ۲۸ شهادت / اپریل ها ۶۱۹۵۹ A HADA اکتوبر ۳۳ م : ه الفضل ۲۸ شهادت / اپریل هم من 31439 له الفضل الاخاء ن ايضا