تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 55
۵۵ D۔PASCHAL MARINE " "EGRA) ، وزیر تعلیم د ، جوڈیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر (D۔İSİDROAR CEN SALH یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، جنرل | SALHMAHEH '(DURGOS) ڈانٹو کے جنرل سول سیکر ٹری ابھی پر فلم کو ریا اے پرائیویٹ ملاقاتیں سر اس دور میں بیبینی اسلام نے بھاری تعداد میں اہل سپین سے ملاقاتیں کر کے ان تک پیغام حق پہنچانے کی کوشش کی۔سنک کے نامور معززین میں سے صدر مملکت جنرل فرانکو محکمہ امور عامہ کے چیف، وزارت خارجہ کے جنرل سیکرٹری ، سول گورنر BADAGAZ ، المیریا AL MERI EA کے میٹر ، سپین کے واحد سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ڈائر یکٹر، ٹیلی گراف آفس کے آفیسر ڈائریکٹر جوڈیشنل انسٹی ٹیوٹ سے ملاقاتیں خاص اہمیت رکھتی ہیں بیک اس کے علاوہ نائب صدرمملکت سے مولوی کرم اپنی صاحب ظفر نے در ماه تبلیغ فروری کو ایک خصوصی ملاقات کی میں کی تفصیل انہیں کے الفاظ میں درج ذیل کی جاتی ہے :- 19 فروری سوا ایک بجے ہز ایکسی لینیسی نے ملاقات کے لئے وقت دیا اور مجھے اپنے دفتر میں تاکہ لیا۔خاکسار نے ان کی خدمت میں قرآن کریم (انگریزی) کا تحفہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا متقدس اور مکمل کلام ہے تو اس کے پیارے نبی سید نا حضرت محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا اور قرآن کریم اصل تورات اور انجیل کی سچائی کو تسلیم کرتا ہے۔بائبل کے بیان کر وہ تمام انبیاء کو خدا تعالیٰ کے بیٹے مبعوث کرده رسول مانتا ہے۔احد تعالی کے قرآن کی سچائی پر آپ ایمان لائیں تا آسمانی برکات سے آپ اور آپ کی قوم بھی حصہ ہے میں نے ایڈ میں میں مزید لکھا کہ قادیان کی ایک چھوٹی سی گنا ہ بستی میں سیدنا حضرت احمد علیہ الصلوۃ والسلام مبعوث ہوئے ہیں جھی کے مقدس وجود بین مسیح موعود کی آمد ثانی کی پیشگوئی پوری ہو گئی ہے۔آپ کی آمد کے ساتھ ایک نئے روحانی دور کا آغاز له الفضل در شهادت ۱۳۳۸ ایش مت، هدر احسان ۱۳۳۸ مش صه یکم و نا ۳۳۹ بهش مت، و شهادت ۳۴۲ ایش مشه ۲۰ هجرت ۱۳۴۲ اش هست ، ۱۲۳ صلح ۳۳۵ دانش هست ، ۱۰ احسان ۳۲۲ انش من به و روفا ۴۲ ۱۳ ش ، ۲۳ صلح ۳۴۵ ریش : سے کا الفضل ۱۳- وفا / جولائی م م ، ا ر احسان جون 7 ۱۰ $1967 71970