تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 461
۴۵۶ آچاه سر و سوی توریستی ہماری تو رازی کا کی پوری بوده (جواب) عزیز مکرم السلام عليكم ورحمته الله وبركاته میری سمجھ میں ابھی بات نہیں آئی کہ یہ کس طرح ہو گا میر دوست آپ تین دن اسی طرح کرلیں میری سمجھ میں بھی آجائے اور آپ کی خواہش مہمان نوازی کی بھی پوری ہو جائے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد سم الله الرّحمن الرّحيمي + عملة وَنَصَلَّى عَلَى رَسُول الكري سیدنا و مطاعنا اید کم اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز السلام عليكم ورحمة الله و بركاته حضور نے از راہ نوازش اور شفقت اِس عاجز کی دلداری کی خاطر تین دن کی مہمان نوازی قبولی سند مالی جزاكم الله احسن الجزاء فى الدنيا والأخره۔چونکہ حضور نے فرمایا تھا کہ سر دست تین دن کے لئے اس عامہ کی خواہش مہمان نوازی پوری ہو جائے۔آب جس طرح حضور پسند فرمائیں یعنی اگر حضور اس انتظام کو جاری رکھنے کی اجازت مرحمت فرمائیں تو عین نوازش ہوگی ورنہ جو صورت حضور نے پہلے مناسب خیال فرمائی تھی اس پر عمل پیرا ہو جاؤں۔والسلام حضور کا ادنی ترین غلام عاجز غفور الحق خان عفی عند ۱۵ مرتاج ر سوہا علیکم ورود که سعی در الله میری مرضی تومی تھی کہ بیوی میں تو سوپر