تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 457
۱۳۵۲ (باڈی گارڈ حضرت مصلح موعودی) 2۔حوالدار عبداللہ صاحب (باڈی گارڈ حضرت مصلح موعودی) ۸ تا ۱۱- چار خاصے وار (نام معلوم نہیں)۔نیچے بیٹھنے والے دائیں سے بائیں : اسید گل صاحب (صاحبزادہ محمد طیب صاحب کے کار مختار) ار مولوی عبید اللہ اعجاز صاحب ( اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری۔میر ابوالحسن صاحب سپرنٹنڈنٹ پولیس این شیخ مظفر الدین صاحب نے میر محمد اسلم خان صاحب - ارباب محمود جان صاحب ابن شیخ مظفر الدین صاحب بیان متعلقه سفر چارسده ۲۱۹۴۸ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 1970ء میں پشاور کی طرف سے (اندازاً) بوقت دست بیچے چارسدہ تشریف لائے تھے اور فقیر معد خان صاحب ایگزیکٹو انجینیئر کے مکان میں چند گھنٹے قیام فرمایا تھا۔اس دوران حضور خان برا در ز سے ملنے کے لئے اتمان زئی تشریف لے گئے تھے حضور تقریباً دو گھنٹے کے بعد واپس اتمان زئی سے تشریف لائے اور بچارسدہ میں غیر احمدیوں کی مسجد میں ظہر اور عصہ کی نمازیں جمع کر کے پڑھائیں۔اردگرد کے معززین کے حضور سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ایک دوست کی زبانی روایت ہے کہ حضور سے کسی نے پوچھا کہ خان برا دور ز نے حضور کو کیا کہا تو حضور نے فرمایا کہ خان برادور رتباہ ہو گئے۔اس کے بعد صور بذریعہ موٹر مروان تشریف لے گئے۔دما سٹر نور الحق پریزیڈنٹ جماعت احمد یہ چار سدہ) الخصا) بیان متعلقه سفر مردان حضرت مصلح موعود بمعہ قافلہ اور اقدام از پیشاور ضلع مردان از طرف پیشا و براسته چارسده مرد آن تشریف لائے۔جلسہ تقریباً عصر کے بعد شروع ہوا۔(صاحبزادہ عبد الحمید صاحب کی یادداشت کے مطابق مضمون کا عنوان "پاکستان اور اس کا دفاع " تھا۔جہاں تک مجھے ذاتی طور پر یاد ہے حضور نے پاکستان کے بارڈر کی پوزیشن ہاتھ اور چھڑی کے دور اور جفر بعد اپنی طور پر واضح فرمائی میکرم نصر اللہ بیان صاحب پر سٹرایٹ لاء نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ ہمارا خیال تنها که موناهی استند صرف ایک نذیری آدمی ہیں لیکن آپ معلوم ہوا ہے کہ آن مکرم ایک جرنیل بھی نہیں دیا اسی قسم کے تعریفی الفاظ استعمال