تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 456 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 456

۴۵۱ خاکسار حلیہ کے دوسرے دن مکرم چوہدری محمد اکرم صاحب سول سپلائی افسر سیالکوٹ کے ہاں گیا وہاں خان بہاؤ چوہدری قاسم علی صاحب، ذیلدار، سب رجسٹرار، پراونشل درباری ساکن بدر کے چیری تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ تشریف رکھتے تھے ہیں ان کو ملا۔آپ نے حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جلسہ کی تقریر کی بہت تعریف کی اور فرمایا کہ خلیفہ صاس کا سیاسی، جغرافیائی اور مذہبی لحاظ سے بہت وسیع علم اور مطالعہ ہے۔ہال میں ایک نقشہ ضلع سیالکوٹ کا لٹکایا ہوا تھا جس کے ذریعہ سے پاکستان اور جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت کی نشان دہی کر کے دوران تقریر میں بتاتے جاتے تھے مکرم چوہدری صاحب نے مجھ کو فرمایا کہ رات کا لیکچر سن کر میری طبیعت پر یہ اثر ہوا ہے کہ اب ہم کو خلیفہ صاحب کی بیعت کر لینی چاہئیے۔دوران قیام سیالکوٹ حضور نے سیالکوٹ۔جموں کا بارڈر بھی جا کر دیکھا حضور وہاں جیپ پر تشریف لے گئے (قاسم الدین محمد حکیم حسام الدین سیالکوٹ) اسماء گروپ فوٹو مقام تو رخم (لنڈی خانہ) ) مورخه 4 شهادت اپریل ) کرسیوں پر دائیں سے بائیں :- 1- میاں محمد یوسف خان صاحب (پرائیویٹ سیکرٹری) ۲ حضرت -: ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب ۳۔حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درد ہم حضرت قاضی محمد یوسف صاحبان صوبائی امیر - سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ شیخ مظفر الدین صاحب امیر جماعت پشاور صاحبزادہ محمد طیب صاحب ( ابن حضرت صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب شہید) در صاحبزادہ مرزا مبارک حمد صاحب ۹۔خاصے داروں کے ایک صوبہ دار پہلی قطار کھڑے دائیں سے بائیں:۔پہلے پانچ مخاصے دار ( نام معلوم نہیں۔میاں رشید احمد صاحب انجنئیر ، تحصیل دار صاحب تو رخم ( نام معلوم نہیں) در خان شمس الدین خان صاحب ۹ صاحبزاده عبد الحمید صاحب ابن صاحبزادہ عبداللطیف صاحب آف ٹوپی -- نام معلوم نہیں 11 خادم ( نام معلوم نہیں) ا جزادہ عبدالحمید صاحب آف ٹوپی ۱۳ دیجر) عبد الاکبر خان صاحب ابن ارباب محمد عجیب خان صاحب ۱۴- صاجزادہ عبد السلام صاحب (برادر اکبر صاحبزادہ محمد طیب صاحب) ۱۵ - خاصے دار (نام معلوم نہیں)۔دوسری قطار کھڑے دائیں سے بائیں : پہلے دو خاصے دار (نام معلوم نہیں۔جمعدار فقیر محمد صاحب (باڈی گارڈ حضرت مصلح موعود ۴-۵- دو خاصی دار (نام معلوم نہیں) 4 صو بے دار شیر خان