تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 447 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 447

موعود کے طفیل ہم کو بھی اس وادی میں ہرقسم کے ثمرات پہنچا دے گا ہماری روزیاں کسی بندے کے سپرد نہیں اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اپنے پاس سے ہم کو کھلائے گا اور ہم اس سے دعا کرتے ہیں کہ وہ یہاں کے رہنے والوں میں دین کا اتنا جوش پیدا کر دے دین کی اتنی محبت پیدا کر دے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنا عشق پیدا کر دے کہ وہ پاگلوں کی طرح دنیا میں نکل جائیں اور اس وقت تک گھر نہ لوٹیں جب تک دنیا کے کونے کونے میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت قائم نہ کر دیں۔بے شک ڈونا کہے گی کہ یہ لوگ پاگل میں مگر ایک دن آئے گا اور یقیناً آئے گا۔یہ آسمان ٹل سکتا ہے یہ زمین مل سکتی ہے۔مگر یہ وعدہ نہیں مل سکتا کہ شعر ہمارے ہاتھ سے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی حکومت دنیا میں قائم کر دے گا اور وہ لوگ جو آج ہمیں پاگل کہتے ہیں شرمندہ ہو کر کہیں گے کہ اس چیز نے تو ہو کر ہی رہنا تھا آثا رہی ایسے نظر آرہے تھے جن سے ثابت ہوتا تھا کہ یہ چیز ضرور وقوع میں آکر رہے گی جیسے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب لوگ پاگل کہتے تھے مگر اب عیسائی یہ کہتے ہیں کہ اس وقت دنیا کے حالات ہی اس قسم کے تھے کہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو فتح ہوتی اور باقی مذاہب شکست کھا جاتے جس طرح پہلے عقل مند کہلانے والے لوگ پاگل ثابت ہوئے اسی طرح اب بھی عقل مند کہلانے والے لوگ ہی پاگل ثابت ہوں گے اور دنیا پر اسلام غالب آکر رہے گا۔آؤ اب ہم ہاتھ اٹھا کر آہستگی سے بھی اپنے دلوں میں اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگیں کہ وہ ہمارے ارادوں میں برکت ڈالے اور ہمیں اس مقدس کام کو دیانتداری کے ساتھ سرانجام دینے کی توفیق بخشے یہ لے رض اجتماعی دعا را نهایت در به موثر اور دو سے بھری ہوئی تقریر کے بعد سیدناحضرت الصلح الموحد نے حاضرین کے ساتھ مل کر لمبی دعا کی۔چونکہ درویشان قادیان کو فون اور تار کے ذریعہ نماز اور دعا کے وقت کی قبل از وقت اطلاع کر دی گئی تھی اس لئے وہ بھی اپنی جگہ انتظام کر کے دعا میں شریک ہو گئے کہ یہ موقعہ (جیسا کہ حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد صاحبان خوشی اور غم سے مخلوط جذبات کا ہجوم نے مرکز پاکستان کا اختصایت کے زیر عنوان اپنے ایک له الفضل جلسہ سالانہ نمبر فتح و سیر ۲۳۵ مه به سه ر قیمتی مضمون جو اس موقعہ کی تفصیلات کا بنیادی ماخذہ ہے الفضل (۲۲) تبوک /ستمبر ۱۳۲۵ ) میں شائع شدہ ہے ؟ ۴۱۹۴۸