تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 411
۴۰۸ سندھی، پشتو، بنگالی، فارسی، انگیزشی اور عربی تراجم بھی چھپ کو منظر عام پر آچکے ہیں۔ار فتح / دسمبر کو حضرت مصلح موعود نے ساڑھے حضرت امیر المومنین کا بصیرت افروز لیکچر چھ بجے شب لاہور لاء کالج کے مینار ڈ ہال میں موجودہ مینارڈ ہال لاء کالج لاہور میں حالات میں عالم اسلام کی حیثیت اور اس کا مستقبل کے موضوع پر ایک بصیرت افروز لیکچر دیا۔اس لیکچر کا اہتمام و انصرام احمدیہ انٹر کالجیٹ ایسوسی ایشن نے کیا اور صدارت کے فرائض آنریل جیٹس ایں۔اے۔رحمن صاحب نے انجام دیئے۔ہاں سامعین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جس میں ہر طبقہ کے معزز اورتعلیم یافتہ اصحاب شامل تھے حضور کی تقریر اول سے آخر تک نہایت ڈسپی، اطمینان اور سکون کے ساتھ شمنی گئی۔تلاوتِ قرآن کریم کے بعد جو مکرم ماسٹر فقیر اللہ صاحب نے کی ، حضور نے تقریر شروع فرمائی تقریہ کے پہلے حصے میں حضور نے ان دو سوالوں پر روشنی ڈالی (1) دنیا میں عالم اسلام کو کیوں الگ حیثیت حاصل ہے؟ (۲) موجودہ سیاسی حالات کیا ہیں اور وہ عالم اسلام پر کس طرح اثر انداز ہو رہے ہیں ؟ اس ضمن میں حضور نے بتایا کہ اسلام کی بعض خصوصیات کی وجہ سے جب بھی یورپین ممالک کے سامنے کسی اسلامی ملک کا سوال آتا ہے تو وہ اس سوال کو علاوہ سیاسی اور مقامی رنگ دینے کے اسے مذہبی اور بین الاقوامی سوال بھی بنا لیتے ہیں اور اس طرت گویا وہ خود عالم اسلام کی ایک الگ حیثیت قرار دے لیتے ہیں۔دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اس وقت اسلامی ممالک پر تیس رنگ میں اثر انداز ہو رہی ہیں ان کا ذکر کرتے ہوئے حضور نے ان وجوہ پر بھی روشنی ڈالی جن کی بناء پر یہ طاقتیں عالم اسلام کو کمزور کرنے کی خواہاں ہیں۔عالیم اسلام کے مستقبل پر تبصرہ کرتے ہوئے حضور نے فرمایا میرے نزدیک عالیم اسلام کا مستقبل بالکل به لے سندھی کا پہلا ایڈیشن ڈاکٹر احمد دین صاحب امیر جماعت احمدیہ حیدر آباد ڈویژن نے اور دوسرا صا حبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ناظم ارشاد وقعت جدید ربوہ نے دسمبر ۱۹۶۳ میں چھپوایا ہے کے مترجم محمد اقبال صاحب ایم۔اسے ناشر ناظم ارشاد وقف جدید دیده + سے پہلا بنگالی ایڈیشن ۱۹۲۹ء میں چھپا جس کے مترجم مولوی عبدالحفیظ صاحب (ڈھا کہ ) تھے سے شیخ عبدالواحد صاحب مبلغ ایران نے ترجمہ کیا جس کو پہلے حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب سکندر آباد دکن نے پھر وکالت تبشیر تحریک جدید ربوہ نے ستمبر: 194 ء میں شائع کیاه نه (ناشرین) :- مہتمم صاحب نشرو اشاعت صدر انجین احمدیہ ربوہ۔دی اور میٹل اینڈ ریلیجیں پیشنگ کارپوریشن یوه وکالت تبشیر تحریک جدید ربوده :