تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 379
والوں سے بات کرنی ہے۔اور آج کوئی قادیانی ایسا نہیں ہے جو ننکانہ کی قیمت پر قادیان اس لئے حاصل کرنا چاہے کہ ان کا ایک بھائی پاکستان کی وزارت خارجہ کے عہدہ پر ہے مسلمانوں کو اس وقت تک خاموش رہنے کی ضرورت ہے جب تک اس امر کی تصدیق نہ ہوئے۔" پرتاپ الیسا را دی نہیں ہے جس کی بات صحیح ہویا اے ۲۶ ۲۷ امان / مارچ کی مجلس مشاورت سور در مات قادیان سے تعلق ایک نہایت اہم کے دوران حضرت مصلح موجود نئے نائٹ گان جماعت سے حسب ذیل عہد لیا۔جماعتی عهد نامه یکی خدا تعالیٰ کو حاضر ناظر بیان کہ اِس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے قادیان کو احمدیہ جماعت کا مرکز مقرر فرمایا ہے لیکن اس کے اس حکم کو پورا کرنے کے لئے ہر قسم کی کوشش اور جد و جہد کرتا رہوں گا اور اس مقصد کو کبھی بھی اپنی نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دوں گا۔اور یکی اپنے نفس کو اور اپنے بیوی بچوں کو اور اگر خدا کی مشقت میں ہو تو اولاد کی اولاد کو ہمیشہ اس بات کے لئے تیار کرتا رہوں گا کہ وہ قادیان کے حصول کے لئے ہر چھوٹی اور بڑی قربانی کرنے کے لئے تیار ہیں۔اے خدا مجھے اس عہد پر قائم رہنے اور اس کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرما۔اللهم آمین ی" سے حضرت مصلح موعود کا پیغام پنجاب یونیورسٹی کی ۲۶ ارپت م پنجاب یونیورسٹی کی ۲۶ مار مار کو پنجاب یونیورسٹی اُردو کا نفرنس کے افتتاحیہ اجلاس میں اُردو کانفرنس کے نام حضرت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد ( المصلح الموقود) کا مندرجہ ذیل پیغام پڑھ کر سنایا گیا :- میرے نزدیک اُردو کی صحیح خدمت یہی ہے کہ جس طرح وہ طبعی طور پر پہلے بڑھی تھی اسے طبعی طور پر آپ بھی بڑھنے دیا جائے۔میرا یہ خیال ہے اور مجھے خوشی ہو گی۔اگر میرا یہ خیال غلط ہو کہ اُردو میں 19 ه سفینه ۲۳ مارچ ۱۹ ۶ : سے مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ نے انہیں دنوں یہ عہد نامہ موٹے حروف اور بڑے سائز کے پوسٹر کی صورت میں چھپوا دیا تھا جس کو احمدی جماعتیں ایک عرصہ تک نہایت جوش و خروش سے مسجدوں پبلک جگہوں اور گھروں میں خاص الترام سے دیواروں پر آویزاں رکھتی رہیں وله الفضل ۲۵ مئی اجرت است کالم