تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 372 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 372

۳۶۹ فصل دوم سیدنا حضرت مصلح موعود کا ایک اہم مکتوب م ہندو پریس کا گمراہ کن پروپیگنڈا مہ قادیان کے بارے میں جماعتی عہد محضرت مصلح موعود کا ضروری پیغام پنجاب یونیورسٹی کی اردو کا نفرنس نام م نصاب کمیٹی حکومت پنجاب کو مخلصانہ مشوره سید نا حضرت امیر المومنین المصلح الموعودہ کے ملک گیر اور مبارک سفروں کا یکجائی تذکرہ کرتے ہوئے رستمبر یہ تک جاپہنچے تھے، اب ہم دوبارہ اس سال کے ابتدائی دور کی طرف پیٹتے هم ماه تبوک راستمبر ہیں۔ماہ جنوری ۹ہ کے تیسرے ہفتہ میں اقوام سید نا حضرت مصلح موعود کا اہم مکتوب متحد ہ کا اجلاس سند کشمیر پر بحث کے لئے نا چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحبجے نام منعقد ہونے والا تھا اور چوہدری خد ظفر اللہ کے خان صاحب ( وزیر خارجہ پاکستانی وفد کے لیڈر کی حیثیت سے بحث میں حصہ لینے کے لئے نیو یارک تشریف لے جا رہے تھے۔اس موقعہ پر حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے اس دیر نیز تعلق اُلفت و محبت اور گہری دلچسپی و وابستگی کے باعث جو آپ کو ہمیشہ تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ رہی چوہدری صاحب موصوف کو نہایت قیمتی نکات پر مشتمل ایک اہم مکتوب بذریعہ ہوائی ڈاک بھیجوایا جس کا متن یہ تھا :۔تولا ه میزم چوہدری ظفر اللہ خان صاحب سلمکم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمه الله وبركاته