تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 277
۲۷۷ دوسرا باب حضر مفصل موناکی سے کام پاکستان سےتعلق مغربی پاکستان مشہور شہروں میں پیلاک تقاریر عليكم جماعت احمدیہ کے نئے مرکز ربوہ کی نیاتک خلافت ثانیہ کا چونتیسواں سال هم ) کا سال اپنی گوناگوں تعمیری خصوصیات کے باعث ایک نہایت با برکت اور غیر معمولی ۶۱۹۴۸ اہمیت کا حامل سال ہے جس کی بشارت ریت رحیم نے اپنے خلیفہ بر حق ستید تا المصلح الموعود کو برسوں قبل دے رکھی تھی چنانچہ حضور نے ہر صلح / جنوری هم کو رتن باغ میں اس سال کا پہلا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی کہ :- " جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ۱۹۴۴ء میں مجھے ایک رویا میں بتایا تھا یہ سال اپنے اندر نئی نئی اُمیدیں رکھتا ہے" حضرت امیر المومنین نے اس اجمال کی تفصیل پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا :- مارچ ۱۹ میں میں نے ایک رؤیا دیکھا جبکہ بعض لوگ میرے متعلق ایسی خبریں شائع کر رہے تھے اور کچھ احمدی دوست بھی نہ معلوم کہیں اثرات کے ماتحت یہ خواہیں