تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 264
۲۶۴ کو قوت عملیہ میں منتقل کرنے کی کوشش کریں ؟ ۶۱۹۴۷ فصل نهم کے بعض متفرق مگر اہم واقعات الحمد شده کے وہ حالات جو تاریخ احمدیت جلد وہم کے آخر سے شروع ہوئے تھے اختتام تک آپہنچے ہیں اب صرف بعض متفرقی اور مختصر مگر اہم واقعات کا ذکر باقی ہے۔چوہدری عید ظفر الدخان صاحب کی اقوام متحدہ میں رانی بقیہ واقعات میں سے ایک ہم اور قابل ذکر واقعہ احمدیت کے ار فلسطین سے تعلق پر شوکت تقریری ایران از این ورودی مد ظفراله محمد خاں صاحب کی اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین سے متعلق وہ پر شوکت تقریرہ ہے جو آپ نے پاکستانی وفد کے لیڈر کی حیثیت سے و ا ضاء / اکتوبر کو فرمائی ہے چو ہد ری صاحب نے فلسطینی مسلمانوں ے مسٹر الفرڈ این متصل اپنی کتاب "WHAT PRICE ISRAEL" میں (جو ہنری دیگری کمپنی شکاگو نے شائع کی) لکھتا ہے کہ پاکستان کے مندوب نے تقسیم کی تجویز کے خلاف عربوں کی طرف سے زبر دست جنگ لڑی، انہوں نے کہا فلسطین کے بارہ لاکھ عربوں کو اپنی مرضی کی حکومت بنانے کا حق چارٹر میں دیا گیا ہے۔ادارہ اقوام متحدہ صرف ایسی موثر شرائط پیش کر سکتا ہے جن سے فلسطین کی آزاد مملکت میں یہودیوں کو مکمل مذہبی، لسانی تعلیمی اور معاشرتی آزادی حاصل ہو اس کے لئے عربوں پر کوئی اور فیصلہ مسلط نہیں ہو سکتا ( مشا) نیز لکھا " جزل اسمبلی میں پاکستانی نمائندے کی خطابت جاری رہی مغربی طاقتوں کو یا درکھنا چاہئیے کہ کل انہیں مشرق وسطی میں دوستوں کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے لیکن ان سے درخواست کروں گا کہ وہ ان ملکوں میں اپنی عزت اور وقار تباہ نہ کریں جو لوگ انسانی دوستی کے زبانی دعوے کرتے ہیں اُن کا حال یہ ہے کہ اپنے دروازے بے گھر یہودیوں پر بند کئے ہوئے ہیں اور انہیں اصرار ہے کہ عرب فلسطین میں یہودیوں کو نہ صرف پناہ دیں بلکہ ان کی ایک ایسی ریاست بھی بننے دیں جو مل لوں پر حکومت کرے !! (بقیہ حاشیہ انگلے صفحہ ہیں) رم 19-14۔