تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 9
جاپہنچے تھے۔جماعت احمدیہ کی طرف سے فرانس میں تبلیغ اسلام کی حضرت مصلح موعود کا قیام فرانس تبلیغی سرگرمیوں کا برا اور است آغاز میں ہوا جبکہ حضرت براہ سر اسلام کیلئے جدو جہد اور پر سوز دعائیں مصلح موعود اپنے خدام کے ساتھ وسیلے کا نفرنس میں شرکت اور مسجد فضل لنڈن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ۲۶ اکتوبر سے ۳۱ اکتوبر ی تک فرانس کے دارالحکومت پیر کی میں رونق افروز رہے ہے پیرس کے ریلوے سٹیشن پر سٹر خالد شیلڈ ریگ امام مسجد پیرس اور مسٹر گوسٹن ڈیورینڈ (نمائندہ HAVER جیسی ہم نے حضور کا استقبال کیا ، مسٹر گوسٹن ڈیورنڈ نے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا کہ آپ کے سفر کا مقصد کیا ہے ؟ حضرت امیر المومنین نے فرمایا :- "یکی اس غرض سے یورپ میں سفر کر رہا ہوں کہ یورپ کی مذہبی حالت کو اپنی آنکھ سے دیکھ کر صحیح اندازہ کروں جس سے مجھ کو ان ممالک میں اشاعت اسلام کے لئے ایک مستقل سکیم تیار کرنے میں مد د ملے۔اور میرا یہ مقصد ہے کہ چونکہ میں دنیا میں صلح کا جھنڈا بلند کرنا چاہتا ہوں یاں دیکھوں کہ مشرق اور مغرب کو کونسے امور ملا سکتے ہیں یا سکے اسی طرح الجیریا کے ممتاز مسلم لیڈ رسید محمد سماوی مبر سپریم کونسل کو بھی بتایا کہ مغربی ممالک میں جانے سے میرا اند عایہ ہے کہ ان ممالک کی مذہبی حالت کا معائنہ کر کے اشاعت اسلام کے لئے ایک سکیم تجویز کیون بگیرید جہاں تک فرانس کا تعلق تھا حضور نے اس مقصد کی تکمیل کے لئے ۲۶ اکتوبر کو ایک مجلس مشاورت منعقد فرمائی اور فیصلہ فرمایا کہ پیری کے صحافیوں، مشرقی دنیا پر رکھنے والے مصنفوں، سیاسی لیڈروں اور غیر ملکی سفیروں کو پیغام اسلام پہنچانے کے لئے تین پارٹیاں سرگرم عمل ہو جائیں۔اگر چہ وقت مختصر تھا اور زبان کی ناواقعی بہت بڑی سد راہ تھی مگر چونکہ قیام فرانس مشن کا ایک بنیادی مقصد یہ حضور انور مولانا عبد الرحیم صاحب درد چوہدری نید ظفر اللہ خان صاحب اور حضور کے ٹائپسٹ کا قیام گرانٹ ہوٹل ڈی پورا میں تھا اور باقی تمام قافلۂ نمرام روسیو نامی گلی کے چار ہوٹلوں میں فروکش ہوا رالفضل ۲۹ نومبر ۱۳ صد کالم ، نہ ریوٹر (REUTER ) کی طرح ایک خبر رساں ایجنسی کا نام سن الفضل ۲۶ نومبر ۱۹۲۳ ما کالم۔یہ گفتگو ایک ترجمان کے توسط سے ہوئی حضور انگریزی میں ارشاد فرماتے تھے اور ترجمان اس کا فرانسیسی میں مطلب بیان کرتا تھا کے الفصل ۱۸ دسمبر ۱۹۳۲ م کالم عمه