تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 241
۲۴۱ ۳ - تما لانگ ( توارن ضلع ) ۴۔راناؤ A KG۔TAMALANG TELIPOK (TUARAN) (1) لنکونگن (۲) کے ہیڈوپ آن انومان ریو نوٹ ضلع النکونگن اسٹیٹ KG۔LINGKUNGAN, KEHIDUPAN, INUMAN (LINGKUNGAN ESTATE ) 4 - ساسا گا ساپونگ اسٹیٹ اٹینم ضلع ، لاجان۔سنڈا کن۔تواؤ KG۔SASAGA (SAPONS ESTATE ) LABUAN برونائی اسٹیٹ الگ سا باہ سے متصل علیحدہ ملک ہے ؟ SANDAKAN TAWAU BRUNEI ESTATE ساباہ کے احمدیوں کی تعدا د اگر چہ بہت تھوڑی ہے مگر ان میں ایثار بعض مخلصین کا تذکرہ اور خلوص و فداکاری کی روح کارفرما ہے۔چنانچہ مولوی بشارت احمد صاحب نسیم امروہوی مبلغ سا باہ تحریر فرماتے ہیں :- " تما لانگ جماعت کے پریزیڈنٹ مکرم عبد الہادی صاحب مخلص احمدی ہیں سلسلہ کے کاموں میں خاص دلچسپی لیتے ہیں اور اپنی جماعت کی تربیتی تعلیمی نگرانی اپنی دینی قابلیت کے مطابق پورے جوش اور شوق سے کرتے ہیں۔لنکونگن میں مکرم مانڈور محمد یعقوب صاحب بین بین گیران احمد صاحب جماعت احمدیہ کے ہیڈ وپ آن اور سنکونگی کے پریذیڈنٹ بھی ہیں اور بہت پرانے اور مخلص احمدی ہیں۔ابتدائی زمانہ میں احمدیت کی بدولت مشکلات کے دور سے گزرے ہیں اور ثابت قدم رہے ہیں۔اب ماشاء اللہ ان کے خاندان کے سارے ہی لوگ احمدیت کی آغوش میں ہیں۔سنڈ اکن میں مکرم ڈینٹل مورا یوسف صاحب جو حال ہی میں حج بھی کر کے آئے ہیں جماعت احمدیہ سنڈاکی کے پریذیڈنٹ اور لوکل مرکزی نظام کے وائس پریذیڈنٹ ہیں۔محکمہ جنگلات میں اچھے محمدہ پر فائز ہیں۔پرانے اور نہایت مخلص نوجوان ہیں میتواند یکی