تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 240
۲۴۰ مسلم کانفرنس کی بنیاد پڑھیں۔اس پہلی کا نفرنس کے انعقاد کے لئے ملکی حالات کے پیش نظر یک روزہ پروگرام بنایا گیا۔احمد یہ کلم میشن ہاؤس جبیلٹی کی عمارت ہی میں جلسہ ہوا اور اسی میں مہمانوں کے قیام و طعام کا انتظام کیا گیا۔احمدی احباب ۸ رفتم دسمبر کی صبح سے ہی آنے شروع ہو گئے۔قریبی جماعتوں کے احمدیوں نے دُور سے تشریف لانے والے دوستوں کی رہائش اور طعام کا خاطر خواہ بندوبست کیا۔احمدی بہنوں نے کھانا تیار کر کے اور احمدی بھائیوں نے کھانا پیش کر کے اور حسب ضرورت خوردنی اشیاء شہر سے مہیا کر کے اخلاص کی عمدہ مثال قائم کی۔اس کا نفرنس میں پوناتن ، لوکاوی ، رامایہ، ساپونگ، تم لنگ تیلی پوک ، رینانم ، ساساگا سا، کوالا بلائیت ، برونائی اسٹیٹ اور سنڈا گن کے احمدیوں نے شرکت فرمائی۔پروگرام کے مطابق تین اجلاس ہوئے جن میں مولوی بشارت احمد صاحب تیم مبلغ ساباہ کے علاوہ بو جنگ بن رؤوف صاحب ، محمد شریف تیوسو چنگ صاحب آن برونائی ، ڈنشل مورا یوسف آف سنڈ اگن نے بھی خطاب فرمایا۔رات کو شور ٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شادی بیاہ ، چندوں کی ادائیگی اور بچوں کی دینی تعلیم کیلئے درس گاہ وغیرہ اہم امور زیر بحث آئے یہ 1990 کی سالانہ کا نفرنس میں مسلح انچارج ملیشیا مولوی محمد سعید صاحب انصاری اور مولوی محمد عثمان صاحب چلینی مبلغ سنگاپور بھی شریک ہوئے۔خدا کے فضل و کرم سے یہ کا نفرنس باقاعدگی سے ہر سال منعقد ہوتی ہے اور اس میں مختلف دینی و تربیتی موضوعات پر تقاریر کے علاوہ مجلس شوری کا بھی انعقاد ہوتا ہے جس میں تبلیغ و تربیت کے سلسلہ میں فیصلے کئے جاتے ہیں۔یہ کانفرنس اس علاقہ کے احمدیوں میں بیداری پیدا کرنے کا عمدہ ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔سیاہ کی احمدی جماعتیں اس وقت اس ملک میں سے اب بابا کہا جاتا ہے حسب ذیل مفات ا کو کا کینا بالوں جیسائٹیوں، ۲ - رامایه (پیمپنگ ضلع ) ه الفضل ۳۰ صلح بر جنوری پر خدا کے فضل سے احمدی جماعتیں پائی جاتی ہیں :- KOTA KINABALU, (JESSELTON) KG۔RAMAYAN (PENAMPANS >