تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 4 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 4

وإن تُدْرِكْهُ الوَفَاتُ فَهُوَ مِنَ الشُّهَدَاءِ له ترجمہ یہ قرآن کے شائع کرنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور شہروں میں پھرو اور اپنے ملکوں کی طرف میل مت کرو۔اور انگریزی ولاتیوں میں ایسے ول ہیں جو تمہاری مردوں کے انتظار کر رہے ہیں۔اور دانے تمہارے دریچ اور ان کے رنج میں راحت رکھی ہے پس تم اس شخص کی طرح چپ مست ہو جو دیکھ کر آنکھیں بند کرے۔اور بلایا جاوے اور پھر کنارہ کرے۔کیا تم ان ملکوں میں ان بھائیوں کا رونا نہیں سنتے اور ان دوستوں کی آوازیں تمہیں نہیں ہنچتیں ؟ اے لوگو !! قیدیوں کو چھڑانے کے لئے اور گھراہوں کی ہدایت کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور تلوار، ور نیزوں پر افروختہ ہو کر مت گیرو اور اپنے زمانہ کے ہتھیاروں اور اپنے وقت کی لڑائیوں کو پچانو کیونکہ ہر ایک زمانہ کے لئے ایک الگ مہتھیار اور الگ لڑائی ہے نہیں اس اس میں منت جھگڑ وجوظاہر ہے۔اور کچھ شک نہیں کہ ہمارا زنان دلیل اور یہ ان کے ہتھیاروں کا محتاج ہے۔نیر اور کمان اور نیزہ کا محتاج نہیں پس تم دشمنوں کےلئے وہ ہتھیار تیار کرو جو عند التقاء نافع ہیں اور ہرگز مکن نہیں جو بغیر محبت قائم کرنے اور شبہات دور کرنے کے تمہیں فتح ہو اور بلاشبہ روحیں اسلامی صداقت طلب کرنے کے لئے حرکت میں آگئی ہیں پسی تھیں مقصد کے لئے دروازہ میں سے داخل ہو۔پس گرم پتے ہوا اور صلاحیت کی طرف راغ ہوتو علماء میں سے آدمی مر کرو تا کہ واعظ بن کر انگریزی ملکوں کی طرف جائیں اور تا کافروں پر شریعیت کی محبت پوری کریں اور کچھ شک نہیں کہ گرا ہوں کا مجھانا عالموں پر فرض ہے پس خدا تعالیٰ کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور اس پرکسی اور کے بدلہ کی اُمید مت رکھو پس اگر تم نے ایسا کیا اور میرے کہنے پر عمل کیا تو خیر زمانہ تک نیک یاد گار تمہاری باقی رہے گی اور تم مقبولوں کے ساتھ اُٹھائے جاؤ گے اور خدا کے مجاہد بندوں میں تمہارا حشر ہو گا سو ا جوانمردی رکھنا و نخدا تعالیٰ تم پر رحم کرے۔اور فرمانبردارین کہ اٹھ کھڑے ہو۔اور جو شخص وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالصا للہ جائے گا پس وہ برگزیدوں میں سے ہوگا۔اور اگر اس کو موت آجائے گی تو و شہیدوں میں سے ہو گا یہ عصر حاضر کے مجاہد اعظم سید ناسیح الموعود علیہ الصلوۃ و السلام نے تبلیغی جہاد کی اس پر زور ترکی کے بعد ندا کی پاک وحی سے علم پا کر ایک مسلم یورپ اور سلم امریکہ کا تخیل پیش کرتے ہوئے یہ خوشخبری ه نورالحق حصه ثانیه صفحه ۵۰ تا ۵ طبع اول ذی القعد ۱۳ مئی جون ۹۹۲ار مطبع مفید عام لاہور ۵۵۰ ء وہ