تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 183 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 183

۱۸۳ مسجد بیگ ابھی زیر تعمیر تھی کہ ہالینڈ مشن کو اپنی تاریخی کا ایک لینڈ میں حضرت مصلح موعود کی ایسا عظیم ۶۱ از نصیب ہو ا جس پر ہالینڈ کے احمدی خصوصاً اور تشریف آوری دوسرے ولندیزی باشندے عموماً جتنا بھی فخر کریں کم ہے۔یہ اع از حضرت مصلح موعود کا ورود ہالینڈ ہے۔حضرت اقدس دوسرے سفر یورپ کے دوران سوئٹزرلینڈ کو اپنے مبارک نزول سے برکت دینے کے بعد ۸ار احسان جون کو ہیگ میں بھی رونق افروز ہوئے لیے حضور یہاں ایک ہفتہ / قیام فرما رہنے کے بعد ۲۵- احسان / جون کو ہمبرگ تشریف لے گئے۔دوران قیام سجد کی زیر تعمیر عمارت کے انٹرنس ہال میں ایک لمبی اور پر سوز دعا فرمائی ہے مرکز احمدیت سے دوسرے حافظ قدرت اله صاحب قریب ساڑھے تین سال تک تیلی راض مرکز احمدیت سے دوسرے انجام دینے کے بعد افتح دسمبر کو ہالینڈ سے مجاہدین اسلام کی آمد پاکستان روانہ ہوگئے اور آپ کے بعد مولوی غلام احمد شاپ صاب بشیر اور مولوی ابوبکہ ایوب صاحب سماٹری نے مشن کی تبلیغی ذمہ داریاں سنبھال لیں میںقدم الذکر مشن کے انچارج مقرر ہوئے۔یہ دونوں مبلغین ایک ہفتہ پیشتر افتح / دسمبر کو لنڈن سے ہالینڈ میں پہنچے تھے تیمولوی ابوبکر ایوب صاحب سماڑی قریباً ساڑھے چھ برس تک نہایت خلوص اور محبت سے تبلیغ اسلام کی خدمت بجالاتے رہے اور ۱۲ ماہ و فار جولائی حد کو ہالینڈ سے تشریف لے آئے مجھے مولوی ابو بکر صاحب ابھی ہالینڈ میں تھے کہ حافظ قدرت اللہ صاحب ۲۹ ماه صلح نوری ها کو دوبارہ اس ملک میں اشاعت اسلام کی غرض سے بھیجوا دیئے گئے۔اب چونکہ تعمد مسجد کے بعد ہالینڈ $1904 میشن کا کام پہلے سے بہت بڑھ چکا تھا اور روز بروز بڑھ رہا تھا اس لئے مرکز سے تبوک ستمبر کو مولوی عبد الحکیم صاحب اکمل ہالینڈ بھجوائے گئے اور قریباً ساڑھے تین برس تک حافظ صاحب کا ہاتھ بٹانے اور اہم تبلیغی خدمات بجالانے کے بعد ۲۳- امان / مارچ ان کو واپس تشریف لائے اور آپ کی 14 ا الفضل ۲۱ احسان - ۲۲ر جنسان - ۲۸ احسان / جون سے الفضل یکم تبوک /ستمبر 1194۔* مت کالم له سه الفضل ۲۸ صلاح / جنوری هه مو له الفضل ۱۳ نبوت ع 51901 + نومبر۔11906۔