تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 172 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 172

۱۷۲ کے مطابق لکھا گیا ہے جس کی وجہ سے قرآن کو 2 سے لکھا گیا ہے دعام طور پر K سے لکھا جاتا ہے ، اس ایڈیشن میں اصل عربی متن اور اس کا ڈیچ ترجمہ اکٹھا دیا گیا ہے۔اس کے دیباچہ میں جو حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کا لکھا ہوا ہے قرآن کی عالمگیری کو بائیبل اور ویدوں کی قومی تعلیم سے بالا قرار دیا گیا ہے۔اس دیباچہ کے مطابق عہد قدیم کی بہت سی پیش گوئیاں میرے تعلق نہیں رکھتیں بلکہ ان کا تعلق اسلام کے نبی پاک سے بتلایا جاتا ہے جو مسلمانوں کی اس پاک کتاب سے واقفیت حاصل کرنا چاہے اب ڈچ زبان میں کر سکتا ہے۔(ترجمہ) احمد نیشن ہالینڈ کی طرف سے ملکہ ہالینڈ کے علاوہ محرم وزیر اعظم ملکہ ہالینڈ اور رسائی مملکت کو وزیر تعلیم ، میٹر آف روٹرڈم دی ہیگ اور ایمسٹرڈم کی خدمت قرآن مجید کا تحفہ اور پریس میں ہی توجہ کی ایک ایک کاپی بھی پیش کی گی جس کا ذکر ہالینڈ کے پانچ چھے چوٹی کے اخباروں نے کیا۔چنانچہ ALGEMEEN HANDELSBLAD“ نے اپنی ۱۵۔اپریل 19ء کی اشاعت میں قرآن نئے ڈچ ترجمہ کے ساتھ "کے عنوان کے ماتحت لکھا :۔و کل دوپہر کے بعد احمد مسلم مشن نے نئے ڈیچ ترجمہ کی ایک کاپی وزیر تعلیم کی خدمت میں پیش کی ہے۔اس سے قبل ملکہ بولیانا ، وزیر اعظم ڈاکٹر والیس میٹر آن روٹرڈم اور میٹر آف دی ہیگ کی خدمت میں بھی اس کی ایک ایک کاپی پیشیش کی جا چکی ہے۔وزیر تعلیم کے نام ایک خط میں احمدیہ سلیم مشن کے انچارج غلام احمد صاحب بشیر نے ان کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کروائی ہے کہ ہالینڈ میں بھی دوسرے مغربی ممالک کی طرح سکولوں میں بچوں کو اسلام کے متعلق غلط تعلیم دی جاتی ہے۔مسٹر بشیر کے خیال کے مطابق تاریخ کی کتب میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ اسلام اپنے متبعین کو اس تعلیم کے جبری پیالی کی تلقین کرتا ہے یہ بالکل صحیح نہیں۔اس لئے وزیر تعلیم کی خدمت میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ ان درسی کتابوں پر نظر ثانی کی بجائے یہ اخبار HAAGSCHE COURANT نے (ا۔اپریل سٹہ کی اشاعت میں یہ خبر بایں الفاظ شائع کی :۔۔