تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 171
141 اسے کامیاب یقین کرتے ہیں یاں (ترجمہ) (۲) ریفار ڈپرت کے ہفت روزہ KERK RODE, ABBLASSER ,NOARD" نے اپنی ۲۰ جنوری سام کی اشاعت میں لکھا:۔اس وقت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن ہمارے زیر نظر ہے جو عربی اور ڈچ زبان میں چھپی ہے تو جمہ نہایت سلیس ہے۔یہ ایڈیشن نہایت ہی اچھا نتیار کیا گیا ہے۔کا غذ محمدہ جلد پر شہری حروف کا ٹھپتہ لگا ہوا ہے۔اگر چہ قرآن میں بہت کچھ بائیل سے لیا گیا ہے تاہم دیباچہ میںیہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ دحضرت محمد مصطفے کی تعلیم بائیل سے اچھی ہے۔اس کا اندازہ کرنے کے لئے صرف ورق اُٹھانے کی ضرورت ہے۔جو شخص مسلمانوں کے مذہب سے دلچسپی رکھتا ہو یا دوسرے لوگوں کے مذاہب سے اس کے لئے یہ بہترین ذریعہ ہے یہ (ترجمہ) (۳) ہالینڈ کے مشہور اور با اثر روزنامہ HET VRIJE VOLK در مارچ مانے ریح ترجمہ قرآن پر درج ذیل الفاظ میں تبصرہ شائع کیا :- قرآن مجید ریح ترجمہ کے ساتھ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب امام جماعت احمدیہ کی زیر ہدایت دی اور منٹیل اینڈرٹیمیں پبلشنگ ربوہ پنجاب نے شائع کیا ہے ، اور (ZULD HOLLAND ) کی پیشنگ کمپنی نے ہالینڈ میں اس کی اشاعت اپنے ذمہ لی ہے یہ ایڈیشن ایک د بیا چہ، عربی متن اور ڈچ ترجمہ پرشتمل ہے۔دنیا چہ ہمیں اس امر مفصل بحث کی گئی ہے کہ یہود و نصاری کے مذاہب کے بعد اسلام کی کیا ضرورت تھی ؟ اس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ مسیح صرف یہود کے لئے تھے نہ کہ ساری دنیا کیلئے جیسا کہ محمدؐ۔اس دعوی کے ثبوت میں مستی ہو اور بچے کو پیش کیا گیا ہے: (ترجمہ) (۴) ایک ہفت روزہ IN DE WEEDSCHAAL نے اپنی در تاریخ شائر کی الشاحت میں لکھا :۔۱۰ حمدیہ کلم میشی نے قران مجید کا ڈیچ ترجمہ تیار کیا ہے اس میں عربی حروف کو خاص قاعد سه بحواله المصلح کراچی ۱۲ تبلیغ / فروری * ۲۰۳