تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 170 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 170

14۔میں جو ترجمہ پر و فیسر کیزر (KEYZER ) کی زیر نگرانی چھپا تھا اس میں بھی لفظ 600 ہی استعمال ہوا ہے۔اس وجہ سے نئے تو جہ نے کامل طور پر ایک الگ حیثیت اختیار کر لی ہے جو کہ پڑھنے والے کو اسلام کے اثر و نفوذ کے دائرہ میں لا کھڑا کرتی ہے۔یہ ترجمہ پر و فیسر کیزر ( KEYZER) کے ترجمہ کے مقابلہ میں بہت بڑی حیثیت رکھتا ہے انھوں نے اپنے کام کے لئے بہت سے غیر زبان والوں کو ساتھ ملایا تھا جس کی وجہ سے ریع زبان مبہم سی ہو کر رہ گئی ہے۔علاوہ ازیں اس کی چھپوائی بہت روتی تھی اور پیشر آخری ایڈیشن میں بھی اصلاح نہ کر سکا۔یہ کوئی قابل تعجب امر نہیں ہے کہ عربی الفاظ کے بہت سے معانی میں سے اس ترجمہ میں ان معانی کو ترجیح دی گئی ہے جو ایک ترقی کرنے والی جماعت (جیسا کہ جماعت احمدیہ ہے) کے خیالات سے اتفاق کرتے ہیں۔ہم اس کے متعلق صرف چند ایک باتیں ہی بیان کرنا مناسب خیال کرتے ہیں۔مثلاً عورتوں کے معاشرتی حقوق میں انصاف و مساوات کو دوسرے تراجم کی نسبت واضح طور پر پیش کیا گیا ہے۔اسی طرح معنوی امور کو ظاہر پر ترجیح دی گئی ہے۔اخلاقیات کے معاملہ میں بھی معنویات کی طرف زیادہ میلا نہ نظر آتا ہے۔افسوس ہے کہ مفصل فقرات کا درج کرنا بہت زیادہ بنگہ کا متقاضی ہے لہذا ہم ایسا نہیں کر سکتے ) اور قارئین کرام کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اس ترجمہ کا دوسرے تراجم کے ساتھ ضرور مقابلہ کریں۔خواہ صرفت الی مقامات کا ہی کیا جائے جو پہلے واضح نہ تھے اور اب واضح اور عام فہم ہو گئے ہیں۔اس ترجمہ کا کچھ عرصہ کے بعد ڈاکٹر کرام مس کے ترجمہ کے ساتھ مقابلہ کرنا بہت بڑی نیسی کا باعث ہو گا جو کہ ELSYIER شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جماعت احمدیہ جو اپنے اندر ایک زبر دست مشتری روح رکھتی ہے اس نے نہایت ہی اچھا کام کیا ہے کہ قدامت پسند مسلمانوں کے اعتراضات کی پروا نہ کرتے ہوئے قرآن مجید کا وہ سری یورین زبانوں اور ڈیع زبان میں ترجمہ کر دیا ہے ہم اس معاملہ میں ہر حیثیت --