تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 149
۱۴۹ نام بلند کرنے کے لئے اس سرزمین میں کوئی خانہ خدا ہی تعمیر کر دیں۔ہالینڈ میں اسلام و احمدیت کی پہلی آواز مسجد فضل لنڈن کے افتتاح کے بعد مولانا عبد الرحیم صاحب، درد ایم۔اسے مبلغ انگلستان کے ذریعہ سے پہنچی جنہوں نے شہ میں نجیم اور اس ملک کا دورہ کیا اور وہاں کی متعد د سوسائیٹیوں میں لیکچر دیئے۔۱۹۳۳۳۴ مر میں آپ نے ہالینڈ کے پروفیسر و ننک سے خط و کتابت کی ۳۵-۹۳۴) میں بعض ڈرح سفراء سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ و۔جاوا میں ہمار اکشن قائم رہے ہیں پر انہوں نے احمدیت سے متعلق واقفیت حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔اور جب آپ دوسری مرتبہ ملنے کے لئے تشریف لے گئے تو ان کے پاس احمدیت کا لٹریچر موجود قاتی مولانا کی سالانہ رپورٹ ۳۶-۹۳۵ سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈوچ سفیر سے انہوں نے مسلسل رابطہ قائم رکھا ہے لنڈن شی کی سالانہ رپورٹ ۳-۱۹۲۷ میں ہالینڈ کے دو پادریوں کے مسجد فضل لنڈن میں آنے کا ذکر تا ہے ہے مولانا و رو انگلستان ہی میں تھے کہ دار اپریل کشائر کو مسٹر انڈریا ساڈی فصل قادیان گئے۔یہ پہلے ولندیزی باشندے تھے جنہیں مرکز احمدیت میں جانے کی سعادت نصیب ہوئی۔مسٹر انڈریا سا سماٹرا میں وچ آفیسر مقرر تھے اور انہیں مولوی رحمت علی صاحب مبلغ جاوا و سماٹرا کے کے ذریعہ سلسلہ احمدیہ کے حالات کا علم ہوا تھا مسٹر انڈریا ما مرکز احمدیت کے پرانوار را حول اور اہل قادیان کی اسلامی اخوت و رواداری سے بے حد متاثر ہوئے چنانچہ انہوں نے واپسی پر حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے نام ڈچ زبان میں حسب ذیل خط لکھا :- "ہم نے قادیان میں نیکی کے سوا اور کچھ نہیں پایا سو ہندوستان سے جو بہت سے اثرات میرے دل پر ہوئے ہیں ان میں سے خاص اثرات قادیان کے ہیں جنہوں نے میرے دل میں خاص جگہ حاصل کی ہے۔یہ سب سے اولی آپ لوگوں کی مہمان نوازی ہے جس سے لیکن مسرور ہوا اور نئیں آپ کا ممنون ہوں گا اگر آپ میرا شکریہ اپنے سب احباب کو پہنچا دیں۔خاص بات 1454 سالہ "جماعت احمدیہ کی اسلامی شهد مات" ! ( از حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اے ناظر دعوت و تبلیغ قادیان ماه دسمبر ۱۹۲۶ میلوا اسلامیہ ٹیم پریس دہلی دروازہ لاہور سے رپورٹ سالانہ رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیه ۳۵ - ۱۹۳۴ از ۲ صدر انجمن احمدیه ۱۹۳۳۳۳ء ۱۹ ب ☑ + ک رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیہ قادیان ۳۰-۱۹۳۵د در ۳ شه رپورٹ سالانہ بعد ر انجمن احمدیہ قادیان ۱۹۳۷۳ ء ما 2 الفضل در اپریل او صدا کالم کا ہے