تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 147 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 147

۱۴۷ حضرت خلیفہ اسیح الثالث کے ہوتی پیغام کا ترجمہ بھی سنایا گیا ہے عید کے روز سخت سردی تھی اور برفباری ہو رہی تھی اور پھر کام کا دن تھا تا ہم حاضری اچھی ہوگئی حتی کہ اس موسم میں بر آن سے الجزائر کے سفیر ہز ایکسی لینسی محمد یوسفی اور انڈونیشین سفارت کے سیکنڈ سیکرٹری نے بھی شرکت کی۔مقامی ترکی فصل کے نمائندے بھی اس وقت موجود تھے۔اس یادگار تقریب کی رپورٹ جرمن اور طریخ دونوں حصوں کے پریس میں شائع ہوئی۔اخبار ٹا کر اپنا کر TAGES MANZEIGER" نے اپنی ۲ در فروری کلمہ کی اشاعت میں لکھا :- " اس تقریب میں بکثرت شرکت سے ان کے مختلف رنگوں، نسلوں اور مذہبوں کے باتے اپنی اپنی الگ زبانوں اور انوکھے آداب سے ایسا عجیب اور رنگین امتزاج پیدا ہو گیا تھا کہ زیورک کے ایک عام باشندے کو گو وہ اس حلقہ میں دلی مسرت کے ساتھ قبول کر لیا گیا ہو ضرور قدرے اجنبیت کا احساس ہوگا " ہے ۱۳۲۵ المختصر وہ سر زمین جو میں کبھی مجاہدین احمدیت کے لئے بالکل اجنبی تھی آپ اس میں اسلام ایک موثر اور طاقتور تحریک کی صورت میں اُبھرتا دکھائی دیتا ہے۔قرآن مجید اور دوسرا اسلامی لٹریچر رسولیں مفکروں، دانشوروں، صحافیوں ، سیاستدانوں اور صاحب علم طبقوں کی توجہ کا مرکز بنتا جارہا ہے، شاندار مسجد مسجد محمود تعمیر ہوچکی ہے ، دل اسلام کے لئے جیتے جا رہے ہیں اور سعید رو میں آہستہ آہستہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں آ رہی ہیں اور یہ تثلیث کدہ بھی اذانوں سے گونجنے لگا ہے۔فالحمد لله على ذالك ؟ + له الفضل ۲۳ شہادت / اپریل ها مت ۶۱۹۷۰ نے (ترجمہ) الفضل ۲۳ شهادت را پریل ۱۳۳۹ ص۳