تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 121 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 121

۱۲۱ کے احمدی افراد سے متعدد ملاقاتیں انفرادی اور اجتماعی رنگ میں کی گئیں تبلیغ کے کام کو ہمت دینے کے ذرائع پر غور کیاگیا۔وہیں ایک آسٹرین نوسلم میاں بیوی کا نکاح ان کی خواہش پر اسلامی طریق پر بھی پڑھا گیا۔اُن کی شادی قبول اسلام سے پہلے کی ہے۔و سمیر نشر میں شہر آنزبرگ کی یونیورسٹی میں دو لیکچروں کا انتظام تھا جن کا اعلان علاوہ اخبارات کے ریڈیو کے ذریعہ بھی کیا گیا۔اکتوبر والے لیکچروں کا اعلان بھی پوسٹروں اور ریڈیو کے ذریعہ ہوا تھا۔۔۔مریضہ 4- دسمبر کو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ نیز تعلیم الاسلام پر ایک تقریر ہوئی، بعد میں بعض سامعین نے علیحدہ بیٹھ کر مزید سوالات کے ذریعہ معلومات حاصل کیں یا شه ملک میں قبول اسلام کرنے والوں کی تعداد جب بتدریج بڑھنے لگی تویہ احمدیہ گزٹ کا اجراء ضرورت محسوس ہوئی کہ سوئیں احمدیوں کی دینی و روحانی تربیت، مرکز اور مشن سے مضبوط رابطہ اور تعلق پیدا کرنے اور ان کے سامنے جماعت کے مالی جہاد کی تحریکات رکھنے کے لئے ایک مخصوص پرچہ شائع کیا جائے، چنانچہ شیخ ناصر احمد صاحب نے اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لئے منہ کے شروع سے احمدیہ گزٹ جاری کیا جس سے نہ صرف نئے مسلمانوں کی تربیت و اصلاح میں بھاری عدو ملی بلکہ رسالہ اسلام کے صفحات پر جو بہاؤ امت حجم کے باعث تھا وہ بھی کم ہو گیا۔ہے زیورپ میں تعمیر مسجد کیلئے مغربی ممالک میں اشاعت اسلام کا بہترین ذرید سبد کاقیام ہے کیونکہ یہ اسلام کے روحانی انقلاب اور آسمانی نوبت خانے کا قطعہ زمین کا حصول علامتی نشان ہونے کے علاوہ اسلامی درسگاہ بھی ہے اور خدائے واحد کی عبادت کا مرکز بھی۔جناب شیخ ناصر احمد صاحب مسجد کی اس خصوصی اہمیت سے بخوبی واقف تھے اور شروع ہی سے دلی تڑپ رکھتے تھے کہ سوئٹزرلینڈ میں اسلام کی پنجوقتہ منادی کے لئے جلد سے جلد مسجد تعمیر کی جائے چنانچہ اس غرض سے شیخ صاحب نے مری کے وسط اول میں سب سے پہلے شہر کے میٹر سے ملاقات کی بعد ازاں دوسرے مقامی حکام سے متحد دباریل کر موزون قطعہ زمین کے حصول کی کوشش کی۔آخر مسلم کی شبانہ روز جد وجہد کے بعد خدا تعالیٰ نے اپنے فضل سے معجزانہ طور له الفضل ۲ شهادت / اپریل ا الفضل ٢١ شهادت / اپریل الله امور 1 ۶۱۹۶۱