تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 114 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 114

۱۱۴ آنے لگا۔چنانچہ اخبار KI REHENZEITUNG LUCERNE نے اپنی۔۔فروری سٹار کی اشاعت میں مجاہدین احمدیت کی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے اور ان کو چرچ کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے انتباہ کیا کہ :۔یہ مسلمانوں کی ایک جماعت اس کوشش میں ہے کہ اسلام کی تعلیمات کو ہر جگہ پہنچائے۔اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ مسلمان مبلغین ہمارے ملک میں بھی مقدر کئے جائیں کیونکہ سوئٹزرلینڈ بھی اب اُن علاقوں میں شامل ہوچکا ہے جن میں اسلامی مبلغین مصروف عمل ہیں مختلف طریقے جو یہ جماعت اس بعد و جہد کے سلسلہ میں عمل میں لائے گی بظاہر ہے۔وہ نام جس کا گزٹ میں ذکر کیا گیا ہے وہ بھی کم دلچسپ نہیں ہمیں اس امر کا خیال بھی نہیں آسکتا تھا کہ کبھی AUGUST BADER ↳ JAKOM FREI بھی اسلام کی خدمت میں لگ جائیں گے یہ زیادہ دیں کی بات نہیں جب اس امر کا علم ہوا کہ اسلام کا منظم تبلیغی کام سوئٹزر لینڈ میں بھی شروع ہو رہا ہے۔اس امر کا بھی اعلان ہو چکا ہے کہ یہ جماعت زیورک میں ایک مسجد کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے۔گو ہمیں اس سے خائف نہیں ہونا چاہیئے لیکن بہتر یہ ہے کہ ہم اپنے آپکو مناسب وقت کے اندر اندر وہ اس کے مقابلہ کے لئے تیار کر لیں اور اسے یہ مجھ کو نہ چھوڑ دیں کہ وہ کسی عسلی خطرہ کا پیش خیمہ نہیں ہے۔اگر چہ وقتی طور پر وہ خطرہ معلوم نہیں ہوتا تاہم ہمیں اس امر کی ترغیب دلا رہے ہیں کہ ہم اپنی دینی معلومات اور مذہبی طریقہ زندگی کے متعلق گہرا مطالعہ شروع کر دیں کیا ہے اسی طرح اخبار SEN WEIZ ST۔CALLE USE SEN نے اپنے نے مارچ 1907ء کے الیشوع میں لکھا:۔آج مسلمانوں کے ثقافتی حلقوں میں تبلیغ و اشاعت کی شدید خواہش پیدا ہو رہی ہے۔یہ خواہش جو اپنے بنوش کی وجہ سے اچانک پھوٹ پڑی ہے۔اور مین مبصرین کے لئے مصنفین نے ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی دنیا اچانک اپنی قوت سے دوبارہ آگاہ ہو گئی ہے (ترجمہ) بحوالہ مغرب کے افق پر تقریر سالانہ جلسہ مل جناب صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب ر وكيل التبشير تحریک جدید ربوه) صفحه ۰۲۹۰۲۸ له