تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 47 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 47

م دیا جائے۔حالات کے اچھے ہونے پر انہیں واپس بلایا جا سکتا۔اخبار " انقلاب“ نے نوٹ لکھا : - مشرقی پنجاب کے احمدی امام جماعت کا مشورہ ہے لاہور - - ستمبر احمدیہ جماعت کے مقتدر ارکان کی ایک کا نفرنس زیر صدارت امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد منعقد ہوئی جس میں مشرقی پنجاب کے احمدیوں خاص کر علاقہ قادیان میں رہنے والے احمدیوں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں واپس جا که از سر نو آباد ہو جائیں اور فی الحال عورتوں اور بچوں کو مغربی پنجاب میں چھوڑ بھائیں اور وہ احمدی جو بہت جلد اپنے گھروں کو لوٹ نہیں سکتے انہیں اجتماعی صورت میں کسی ایک جگہ سکونت پذیر ہو جانا چاہیے جہاں سے ان کی عورتیں اور بچے بالکل قریب ہوں تاکہ جب بھی وقت آئے وہ بہت جلد اپنے گھروں میں جا کر آباد ہو سکیں“ کے اخبار ” نوائے وقت “ نے لکھا :- لاہور - استنمبر - آج مرزا بشیر الدین محمود صاحب رکھیں جماعت احمدیہ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مشرقی پنجاب کے قادیانیوں کو بالعموم اور قادیان کے احمدیوں کو بالخصوص یہ ہدایت کی گئی کہ جونہی ممکن ہو وہ واپس مشرقی پنجاب جائیں اور اپنے دیہات میں بڑے بڑے بلاکوں کی صورت میں پھر آباد ہو جائیں۔ہاں اپنی عورتوں اور بچوں کو مغربی پنجاب میں چھوڑ جائیں مرزا بشیر الدین صاحب نے کہا ہے کہ جو لوگ فوراً واپس جانے سے قاصر ہیں وہ اپنے گھروں سے قریبی مقامات پر آباد ہوں تاکہ جب بھی ممکن ہو وہ (انفرادی طور پر نہیں اجتماعی طور پر اپنے گھروں کو کوٹ سکیں " الفضل ۱۲ تبوک / ستمبر ۱۳۳۷ ش صفحه ۳ کالم ۳ 31474 اه شمیم انقلاب " (لاہور) ۱۳ ستمبر ۱۹۴۷ صفحه ۲ کالم ۴۲ : صفـ سے نوائے وقت " (لاہور) در ستمبر ۱۹۴۷ محمد ۵ :