تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 472 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 472

قاریان ہم لم 14 ڈیٹر مسٹر ایم۔اے۔جناح السلام علیکم۔قلمدان وزارت کی نئی تشکیل کا اعلان ہو چکا ہے۔اگرچہ ان کی تقسیم منصفانہ اور معقول نہیں ہے۔تاہم میں آپ کو آپ کی کامیاب مسائلی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بعض اہم وزارتیں شا د فاع ، امور می ریجید - امور داخلہ و غیر تمیم اب بھی کانگریس کے ہاتھوں میں ہیں۔ان میں سے خصوصا ایک یعنی دفاع یا رسد کا محکمہ مسلم لیگ کو تو نہیں کرنا چاہیئے تھا۔تاہم مسلم لیگ کے نمائندے آپ کی ہدایت کے تابع رہیں گئے۔اور اُس وقت تک تندہی اور محنت سے کام کرتے رہیں گئے جب تک کہ مسلمانوں کے حقوق کا کلی طور پر تحفظ نہیں ہو جاتا۔اللہ تعالی آپ کی عظیم مساعی میں برکت ڈالے اور صحیح راستہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔آپ کا مخلص بیسم بعد الر حمن الرحیم دستخط (مرزا البشیر الدین محمود احمد) م م م م ه و به کا ده دتر جمبر) اب تک یہ ہو رہا ہے کہ ہم دیکھتے ہیں اور ادھر سے بتا یا آتا ہی نہیں یا ا ا ا اور اب آتا ہے اور آدھا آدھا نہیں آتا۔ایسے وقت میں کہ ہر درہ خیال ہوتا ہے کہ الا خطہ آئے گا یا نہیں یہ حالت نہایت افسوسناک ہے۔اس ادا کی جاتی نہ ہوا ہوں یعنی میرا ناصر احمد و با اعلام رای صاحب کو اور انور صاحب کو دربی خط آپ کے آپ میں سے ہر ایک کا فرض ہے کہ دیکھے کہ ایک ایک بات کا جواب آتا ہے اور جو باتیں اسی خلاصی تعمیل کے بغیر رہ جائیں آئندہ ان کا خیال رکھا جائے کہ بغیر اسکے کہ انکی نسبت یاد دہانی کرنے ائی جائے ان کی تعمیل آپ لوگ کرتے رہیں۔ان تین دیہاتی مبتن جو مانگے گئے تھے ان میں سے صرف نو پونچے ہیں باقی او را کیس ، مبلغ اس دفعہ بھجوائے جائیں ان کو تاکید ہو کہ آتے ہی رپورٹ کریں۔پچھلی دفعہ بہت سے نوجوان پر ڈنگ۔تحریک سے آگئے وہ کہتے ہیں کہ ہم کو زبردستی بھجوایا گیا۔لڑکی نے اور خدام نے۔بہ سے گواہوں سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔اس دفعہ ایسا نہیں ہونا میں ہیے۔نرجو انوں کو پہلے ہی قادیان بلھا لینا چاہیئے تھا تا کہ اس قسم کی شرارت ہوتی۔آخر ان کو باہر کیوں رکھا ہوا ہے۔(۳) قادیان سے با ہر آدمی بھجوانے کے متعلق یہ امور مد نظر ر ہیں۔مونا نا عبد از من صاحب اور انجان بی تحریک جدید مراد ہیں۔(ناقل) و