تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 452 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 452

دم ہمیں قادیان سے کہ دیں گے (نعرہ ہائے تکبیر، اور جوطاقت بھی اس راہ میں حائل ہو گی وہ پارا پار کر دی جائے گی وه نیست و نابود کر دی بھائے گی۔قادیان خدا نے ہمار سے ساتھ مخصوص کر دیا ہے اسے وہ نہیں آپ قادیان سے کر دے گا انشاء اللہ ، پس ہمارے دل غمگین نہ ہوں تم پرافسردگی طاری نہ ہو کہ یہ کام کا وقت ہے اور کام کے وقت میں افسردگی اچھی نہیں ہوتی۔بلکہ کام کے وقت میں ہم میں نئی زندگی اور نئی روح پیدا ہو جانی چاہیئے۔ہمارے سے بوڑھے، جوان ہو جانے چاہئیں اور بہار سے جوان پہلے سے بہت زیادہ طاقتور ہو جانے چاہیں۔ہم مذہبی لوگ ہیں۔حکومتوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔مہارا کام دلوں ک فتح کرتا ہے نہ کہ زمینوں کو۔ہمارا یہ کام دو سر سے کاموں سے بہت زیادہ اہم اور ضروری ہے۔پس میں دوسروں کی نسبت زیادہ ہمت اور قربانی کرنی چاہیئے۔آؤ ہم اپنے رب کے حضور دعا کرتے ہوئے یہ التجا ہیں کہ اسے تمہارے سے مرتب ! ہمارے دلوں اہمار سے جسموں اور ہمارے سامانوں کی کمزوری اور قلت کو تو خوب جانتا ہے۔ہم ہر طرح بے کسی ، بے لیں اور نا تواں ہیں۔ہمارے پاس تیرے حضور پیش کرنے کے لئے ایک ہی چیز ہے اور وہ ہے ہمارا ٹوٹا پھوٹا کمزور ، ناقص اور کرم خوردہ ایمان - ہم تیری محبت کے اس نقطے کا واسطہ دیگر ہو اس پر موجود ہے اس ایمان کو تیرے حضور پیش کرتے ہیں۔تو ہم پر رحم فرما۔ہمارے مردہ انسانوں کو زندہ کہ مادر ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب فرما۔اسے ہمارے رب تیرے سب بندی سے ہمارے بھائی ہیں۔خواہ وہ پاکستان میں رہتے ہیں یا ہندوستان میں۔خواہ وہ الشیا میں رہتے ہیں یا یورپ میں۔خواہ وہ ہمارے لکھتے ہی دشمن ہوں تو ان کے متعلق ہمارے دلوں کے کینے اور بعض کو نکال دے اور ان کے دلوں میں دین سے بے رغبتی کی جگہ اپنی محبت پیدا فرمادے اور ہمیں ہمارے مقاصد میں کامیاب کہ تا تیری بادشاہت اسی طرح زمین میں بھی قائم ہو جائے جس طرح کہ وہ آسمان پر ہے۔اس پر معارف خطاب کے بعد مصور نے دعا فرمائی اور واپس رتن باغ تشریف لے گئے۔اے رورگر گول اور ان مقری کی اہم تقریریں تصور کے تشریف لے جانے کے بعد حضرت سیٹھ عبداللہ مندر جہ ذیل بزرگوں اور فاضل مقرروں کی تقریریں ہوئیں :- اله دین آن حیدر آباد دکن کی صدارت میں بالترتیب حضرت مفتی محمد صادق صاحب (ذکر حبیب - حضرت مسیح موعود کی رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم سے محبت۔الحاج مولوی محمد سلیم صاحب۔( انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ نبی ہیں)۔: الفضل درد کمبر ا مات :