تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 369 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 369

چار ماہ موت کے منہ میں جھانکنے کے باوجود بھی اس وقت یہ حالت ہے جبکہ ان کو موت سے بچا یا جارہا ہے۔دیکھا ختم ہوئی ٹرک ایک ایک کر کے منہ نہ ہوئے ، بھانے والے چلے گئے اور پیچھے رہنے والے ایک سکتہ کی حالت میں ان کو سکھتے رہے۔میں بھی انہیں لوگوں میں تھا جو کہ ان کو الوداع کہ رہے تھے یہ کہ اس آخری کانوائے کے بعد قادیان کے ایک نئے دور یعنی عہدہ ردیشی کا آغاز ہو اجس میں امارت کے اہم فرائض حضرت موادی عبد الرحمن صاحب جت فاضل کے سپرد ہوئے اور قریبیبا ۲۱ کیا نثار اور کفن بر دوش احمدی اس عزم کے ساتھ قادیان میں اقامت گزیں ہو گئے کہ ہم بہر حال مقامات مقدسہ کی حفاظت کے لئے اپنی جان، مال اور عزت و آبرو قربان کر دیں گے مگر مرکز احمدیت پر آنچ نہ آنے دیں گے۔ان خوش نصیبوں نے جن کواللہ تعالی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند ہیں کی تخت گاہ کی نگہبانی کے لئے چنا اور قادیان میں رہنے کی سعادت پائی۔میر محمدی کے الہام یہ دنمان ، تیرے لئے اور تیرے ساتھ کے درویشوں کے لئے ہے کے مطابق در دیش کا قابل فخر خطاب پایا۔تے ر نو میری نبوت کو قادیان کے ٹھرنے والے درویشوں میں ۲۲۱ نوجوان ۷ ۵ درمیانی عمر کے اور ۳۵ بوڑھے تھے چین میں اور صحابہ مسیح موعود کا پاک اور قدوسی گروہ بھی شامل تھا یہ قادیان کے مقامی احمدی درویشوں کو ان کے انتخاب کی اطلاع قبل ازیں نیم بوت زیر باش کو بذریعہ کار دی گئی تھی۔جو امیر جماعت احمدیہ قادیان مولانا جلال الدین ناب شمسی کے دستخطوں سے جاری کیا گیا اور تین پہ یہ عبارت درج تھی :- " در دنیش کے نام مبارک ہو کہ آپ کو اگلے دوماہ کے لئے قادیان میں ٹھہرنے کیلئے منتخب کیا گیا ہے امید ہے آپ امن اور صلح سے رہیں گے اور اپنے ساتھیوں سے تعاون کریں گے۔خود تکلیف اٹھائیں گے مگر ساتھیوں کو تکلیف نہ ہونے دیں گئے۔درویشوں سے حسب ذیل عہد لیا گیا :- و ہم احمدی۔۔۔۔جن کے دستخط ذیل میں ثبت ہیں۔خداتعالی کو حاضر ناظر جان کہ یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم تا حکم ثانی (جو انشاءاللہ تعالی موجودہ فیصلہ کے مطابق دوماہ تک ہوگا، قادیان کو نہیں چھوڑیں گے۔امن اور صبح سے رہیں گئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔اور ہم میں سے جو آفیسر ہیں وہ خود تکلیف اُٹھائیں گے لیکن ه : - الفضیلی ۱۰ صلح جوزی اش هست به شه: - تریاق القلوب منا : : الفرقان در ونیشان قادیان خبر صدا