تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 367 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 367

دور باہمی اخوت کے ساتھ رہنے اور تقویٰ کی زندگی میسر کرنے کی نصیحت کر کے آئیں۔وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ والے درویش ہیں۔۲۰ حضرت مولوی شیر علی صاحب کی وفات کی خبر دیڈیو پر نشر کی جائیکی ہے۔ہماری تو عقی ہی مگر اس وقت قادیان سے جدائی کا صدمہ اور نقصان لوگوں کے اعصاب پر سخت اثر پیدا کر رہا ہے اور اس صدمہ کی وجہ سے بیماری کے مقابلہ کی طاقت کم ہو رہی ہے۔اللہ تعالیٰ حافظ و ناصر ہو۔بعض دوستوں نے خواہش کی تھی جسے حضرت صاحب نے بھی پسند کیا کہ اگر ممکن ہو سکتے تو ان کا جنازہ قادیان پہنچایا جائے۔لیکن اس وقت تک اس کا انتظام نہیں ہو سکا۔گو ڈپٹی ہائی کمشنر نے ڈی سی گورداسپور کے نام چھٹی دیدی ہے۔اور بغیر پور سے انتظام کے جنازہ کی بے حرمتی کا ڈر ہے۔دیکھیں کیا فیصلہ ہوتا ہے۔ورنہ بہر حال لاہور میں اما ما دفن ہوں گے۔ر آخری فیصلہ ہی ہوا ہے کہ ہاہور میں امانتا دفن کیا جائے۔۳۱۔سیٹھ ابو بکر صاحہ ہے کے متعلق حضرت صاحب نے فرمایا ہے کہ وہ لاہور آ جائیں۔اللہ تعالٰی آپ سب کے ساتھ ہو۔آپ کے بھی بجو با ہر آنے والے ہیں اوران کے بھی ہو پیچھے قادیان رہیں گے۔فقط والسلام خاکسار مرزا بشیر احمد الله ۱۴ یہ خط اپنے پیچھے ریکارڈ اور دوستوں کے مطالعہ کیلئے پچھوڑ آئیں۔نوٹ :۔جن دوستوں کو قادیان میں اسلحہ رہتا ہے جس سے متعلق علیحدہ ہدایت کی جاچکی ہے۔اب دسمبر کے آخر میں تجدید کی درخواست دے دینی چاہئیے۔مرنه البشير احمد حضرت صاحی خوانی برند ۱۲ سب کو پڑھا دیا جائے اور ریکارڈ رہے۔مرز البشير احمد نقل بخدمت مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ۔مرضها البشیر احمد پہلے ماہ کے " له والد ماجد حضرت سیده ام وسیم صاحبہ حرم حضرت سیدنا الصلح الموعود (ناقل ) مکتوبات اصحاب احد جلد دوم ص ۱۸۰۰۲ مرتبہ مالک صلاح الله ین صاحب ایم۔اے۔طبع اول انا مشر احمد یہ بک ڈپو ربوہ پاکستان :