تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 348
کے کام ۳ اس کے چند روز بعد پاکستان سے میجر آن نشستن ایک کنواسے نیکر قادیان آئے۔انہوں نے جماع کیے ذمہ دار عہدیداروں کو صاف لفظوں میں بتایا کہ وہ آپ لوگوں کے پاس یہاں کے افسروں کا ایک پیغام ہے کہ آتے ہیں اور دہ ایک THREAT دھمکی ہے جو انہوں نے آپ لوگوں کو دی ہے۔یعنی اگر آپ نے یہاں رہنے کا ارادہ کر لیا دہ آپ کو تباہ کر دیں گے۔۱۲ را خار ۶ اکتوبر کوکونی اور چین سنگ ان نے جماعت احمدیہ کے ایک نمائندہ کو بتایا کہ یہاں کی حکومت آپ کو کہے گی کہ آپ یہاں رہیں۔لیکن صحیح بات یہی ہے کہ گورنمنٹ آپ کو یہاں رہنے نہیں دے گی۔اور آپ کو یہاں سے نکلنا پڑے گا۔اگر آپ نہ نکلیں گے تو آپ پر شدید حملہ ہو گا۔مادر ار انخاع / اکتوبر کو میریٹ صاحب علاقہ نے ایک احدی کارکن سے کہا کہ خدا کے لئے قادیان سے پہلے جاؤ میں سخت تنگ آگیا ہوں۔کارکن نے جواب دیا کہ آپ لکھ دیں کہ یہاں سے پہلے بتاؤ مجسٹریٹ صاحب نے ہو ابدیا آپ کو بہر حال نکلنا پڑے گا۔۴ ار امضاء / اکتوبر کو مجسٹریٹ صاحب نے مکرم مولوی عبدالرحمن صاحب فاضل جٹ سے کہا۔آپ لوگوں کو چاہیئے کہ با ہر ریفیوجی کیمپ میں آجائیں۔کیونکہ مسجد مبارک کے حلقہ میں خون خرابے کا اندیشہ ہے۔اسی دن بعض باوثوق ذرائع سے یہ خبر بھی لی کہ قادیان کے انچار ج صاحب چوکی نے ایک صوبیدار سے کہا ہے کہ پہلے شہر کی پرانی آبادی کو خالی کہ انا چاہیئے تھا پھر دوسرے محلوں کو۔دوسرے محلوں کو پہلے خالی کرانے میں ہم نے غلطی کی ہے۔ار اضاء / اکتوبر کو مجسٹریٹ صاحب علاقہ کے جوش غضب کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے بعض احمدیوں سے کہا کہ آج رات خدا نے مجھے کہا ہے کہ ان کو قادیان سے نکال دور ان کو یہاں نہ رہنے دو۔اگر وہ رہ گئے تو بہت خطرہ ہے۔قادیان میں مخصوص احمدی آبادی کو الف قادیان پر تم پرانے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے۔گرہ الف پرمشتمل ماہ انحاء الکتب ان کے دوسرے ہفتہ کی ابتدا میں حضرت سے متعلق ایک اہم میٹنگ امیر المومنين خليفة أسبح الثاني المصلح الموعود نے بذریجہ مکتوب تلادیان کے مرکزی عہدیدارندگی یہ مشورہ طلب فرمایا کہ حفاظت قادیان سے متعلق آئندہ کیا میورت اختیا کر جائے اور مستقبل میں احمدی آبادی کسی نہ ناک میں رہے ؟ تصور کے اس ارشاد پر چند مخصوص اور سر بر آوردہ اشخاص کی میٹنگ بلائی گئی۔امیر مقامی صاحبزادہ مرنے