تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 20 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 20

۲۰ جمعہ سننے سے محروم رہتے ہیں اور یہ مناسب نہیں ہے" حضور کے اس فرمان مبارک کی تعمیل میں، نظارت تعلیم و تربیت نے رین باغ کے احاطہ میں بار احاد) اکتوبرش سے نماز جمعہ کا انتظام کیا جو یکم اخاذ اکتوبریار بیش تک باقاعدگی سے بھاری رہا۔کچھ عرصہ بعد حضور نے قیام لاہور کے دوران مسجد احمدیہ دہلی دروازہ میں ہی جمعہ کی نماز پڑھانا شروع فرما دی شروع شروع میں اخبار" الفضل" کا دفتر بھی رتن باغ میں رہا۔۲ انتفاء / اکتوبر ر ش سے حضرت مصلح موعود کے ارشاد پر کارکنان صدر انجمن احمدیہ کی روزانہ بوقت صبح ورزش جسمانی کا انتظام کیا گیا جس کے نگران صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب مقرر ہوئے یہ ورزشی پروگرام بھی رتن باغ کے احاطہ میں ہوتا تھا۔قادیان جانے والے مخلصین کا کیمپ بھی یہیں کھا۔اسی طرح بہاد آزادی کشمیر میں حسن مشہور عالم " فرقان فورس نے سرگرم اور نمایاں تستہ لیا اور شاندار کارنامے انجام دیئے اس کے " الفضل" را نادر اکتوبر ۳۶ مش صفحه ۴ کالم ۲* ه صدر انجمن آمدید پاکستان کی رپورٹ سال اول اش سے معلوم ہوتا ہے کہ نظارت تعلیم و تربیت نے تین ہزار کی لاگت سے ۱۸ و ۳۶ سائز کے آٹھ شامیانے تیار کرائے تھے۔لاوڈ سپیکر کی تمام مشینری اگرچہ قادیان میں رہ گئی تھی مگر ایمپلی فائر اور مائیکرو فون بحفاظت لاہور پہنچ گیا تھا جہاں فاپ ریڈیو کے مالک، بابو ذکاء اللہ صاحب نے برقی رو کو بآسانی تبدیل کرنے کے لئے اپنا کنورٹر عاریتاً پیش کر دیا جس سے رتن باغ میں آلہ مکبر الصوت کا انتظام ہو گیا۔ضمنا یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ حضرت امیرالمومنین المصلح الموعود کے دور پاکستان کے اولین خطبہ کے سوا جو مولوی عبد العزیز صاحب فاضل نے قلمبند کیا۔پر رش کی آخری سہ ماہی کے سب خطبے مولوی لم ۶۱۹ محمد یعقوب صاحب طاہر انچارج شعبہ زود نویسی کی ہمت و محنت کی بدولت محفوظ ہوئے ہے ہ اس روز حضور نے خطبہ جمعہ کے آغاز میں اعلان فرمایا کہ ای کیونکہ ہمارے دفاتہ آہستہ آہستہ ربوہ کی طرف منتقل ہو رہے ہیں اور کوشش کی جا رہی ہے کہ ایک دو ہفتہ میں دفاتر کا بہت ساحقہ ربوہ میں منتقل کر دیا بجائے اس لئے مجبوری کی وجہ سے جمعہ کی نماز جو ہم نے یہاں پڑھنی شروع کر دی تھی انشاء اللہ اگلے جمعہ سے پھر مسجد احمدیہ میں پڑھنی شروع کر دینگے تا ہمارے ربوہ جانے سے پہلے پہلے لوگ مسجد کی طرف جانے کے عادی ہو جائیں" الفضل مفتح رود سمبر همین صفحه ۲ کالم )