تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 300
۲۹۸ ہمارے واسطے ممکن ہوگا۔یوہ کی زمین کا اس طرح حاصل ہونا ایک معجزہ ہے جو اور جس طرح کی کوشش ان دنوں حضور نے کی اس میں ایک گھنٹہ کی غفلت بھی مقصد کی کامیابی میں دنوں کا التواء اور دنوں کی غفلت مہینیوں کا التواء ثابت ہوتی۔اور چند نہینوں کی غفلت تو غالباً اصل مقصود اور مدعا اور اس کے لئے جو اقدام کیا گیا تھا یہ سب ایک کوشش منفی ثابت ہوتی۔پس ربوہ مرکز نمانی کا وجود ایک معجزہ ہے جو حضرت موعود اولو العزم اور مصلح اور امام ربانی کے ہاتھ پر ظاہر ہوا کہ نئے له "افضل" مراحسان / جون مش صفر ه ه