تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 254 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 254

۲۵۲ بدلہ ان پر بے پناہ ظلم توڑنے کی صورت میں لیا۔احمدیوں کی طرف سے اپنی حفاظت کے ذرائع اختیار کرنے کے فعل کو حکومت کی طرف سے بریم قرار دیا گیا اور ان کی روایات اور سابقہ عمل سے قطعی اعتراض کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان کو ان کے شمنوں کے ہم پر چھوڑ دیا گیا۔جب اہالیان قادیان کے لئے اپنی حفاظت کرنا نا ممکن ہو گیا تو ملٹری کی حفاظت میں عورتوں بچوں اور بوڑھوں کو قادیان سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔بقیہ دو ہزار کے قریب افراد جو وہاں رہے ان کو نہایت تکلیف دہ حالات میں قصبہ کے مرکزی حصہ میں نہایت تنگ جگہ میں محصور کر دیا گیا ہے۔ان کے سکول اور ہسپتال پر زبر دستی قبضہ کر لیا گیا ہے اور بہت سے رہائشی مکانوں کو لوٹ لیا گیا ہے۔ہندوستانی گورنمنٹ یہ تو اعلان کمہ سکتی ہے کہ وہ تمام کاروائیاں جو قادیان کے متعلق اس نے کی ہیں وہ اسے شمنی کے طوفان سے محفوظ کرنے کے لئے ہیں جو ارد گرد اُمڈ آیا تھا۔اس کی صداقت صرف غیر جانب دالہ تفتیش کر ہی ثابت ہوسکتی ہے لیکن اس کا گرفتاریوں اور بدسلوکی سے صاف انکار کر دیتا ان حقائق کے خلاف ہے جو آزاد مشاہدہ کرنے والوں نے اچھی طرح ثابت کر دیئے ہیں۔اب پنڈت جواہر لال نہرو کو تو کرنا چاہیے اور جنس کی ضرورت ہے وہ تر دیدیں نہیں ہیں بلکہ نہیں کوئی ایسا تعمیری اثباتی اقدام لینا چاہیے جودنیا پور ثابت کر دے کہ ہندوستانی مقرروں کے اعلامات محض کھو کھلے الفاظ نہیں ہیں اور یہ حکومت ہندوستان کا محکم تمام نو آبادیوں میں جس میں مشرقی پنجاب بھی شامل ہے نافذ ہے" (ترجمہ اے اخبار "ڈان" " ڈیلی گزٹ" اور اخبار "ڈان" - " ڈیلی گزرٹ " اور "سندھ آبیز روز" ۳۰۰ ستمبر سنہ) نے حکومت پاکستان کا حسب کا سندھ آبزرور میں پریس نوٹ ذیل پریس نوٹ شائع کیا :- "The Pakistan Government has learnt that 10,000 Muslims have taken refuge at the minisrry۔م جواله " الفضل هم باز اخاء / اکتوبر ۱۳۳۶ او صفحه ۲ + 1904