تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 113
امور خارجہ عبد القدیر صاحب اور نسیم احمد صاحب میں سے حسب انتخاب مولوی برکات احمد صاحب - دار الافتاء - جبرات افتار - نظارت بیت المال چودھری عبد الرحیم صاحب کا ٹھگڑ ی۔مرزا عبدالحمید صاحب کلرک بعطاء الرحمن صاحب کلرک مختار احمد صاحب ہاشمی - محمد اسلم صاحب کلرک ( تابع مرضی شعبہ حفاظت مولوی عبد العزیز صاحب شرقپوری اور شجاعت علی صاحب انسپکٹران - امام دین صاحب مددگار کارکن اور محمد اسمعیل صاحب دفتری۔محاسب منشی سردار محمد صاحب - شیخ فیض اللہ صاحب منشی غلام نبی صاحب منشی عبد الغنی صاحب پیر مظہر الحق صاحب خزانچی منشی رشید احمد صاحب منشی سلام احمد صاحب چوہدری عبد المجید صاحب عطاء اللہ صاحب عبد الستار صاحب دختری - آڈیٹر سید محمود عالم شاہ صاحب۔- نظارت علیا۔قاضی عبد الرحمن صاحب یا محمد عبد اللہ صاحب پر دیم و سعید الله صاحب تابع انتخاب مرضی مرزا عزیز احمد صاحب، میاں محمد بخش صاحب مدار گاله کار آن نیز عارضی عملہ میں سے ایک دو کلرک جو حفاظت سے فارغ ہو سکیں۔-4 صبیحه جائداد منشی محمد دین صاحب معہ رجبرات قبالہ جات - بہشتی مقبره - دو کلرک تابع ضروریات حفاظت زاگر ایسے ہوں جن کے اہل عیال باہر آسکے ہوں اور ان کی وہاں ضرورت نہ ہو اور کام سنبھال سکتے ہوں تو بہتر ہو گا والسلام خاکسار (دستخط) محمد عبداللہ خال ناظر اعلی صدر انجین احمدیہ لاہور YA۔۴۷ مودار شد