تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 112
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکانه مندرجہ ذیل کارکنان صدر انجمن احمدیہ قادیان دفاتر صدر انجین احمدیہ لاہور (پاکستان ) میں کام کرنے کے لئے لاہور بھجوا دیئے جائیں۔لیکن پہلے یہ فہرست میاں ناصر احمد صاحب اور آپ بغور دیکھ لیں تو ان میں سے جو لوگ حفاظت کی غرض سے یا دفاتر صدر انجین احمدیہ قادریان کی ضرورت کی غرض سے قادیان رکھے جانے ضروری ہوں ان کے نام اس فہرست سے خارج کر دیئے جائیں اور ان کی بجائے متعلقہ دفاتر کے دیگر کارکن لاہور بھیجوا دیئے جائیں۔ا الى عمله نظارت دعوة و تبلیغ - پیر خلیل احمد صاحب کلرک کے علاوہ ایک اور کلرک عمل مبلغین - مولوی عبد الغفور صاحب مبلغ - مولوی نظل الرحمن صاحب بنگالی تہاشہ محمد عمر صاحب۔مولوی محسین صاحب مبلغ پونچھ۔گیانی واحد سبین صاحب - تہاشہ فضل حسین صاحب مبلغ - مولوی عبد العزیز صاحب مبلغ حافظ عبد السميع صاحب امروہی نیز دیہاتی مبلغین میں سے منسلکہ فہرست میں سے جو قادیان میں ڈیوٹی دے رہے ہیں یا ڈیوٹی کے قابل ہوں ان کے سوا باقی سب کو بھجوا دیا جائے۔ہ حملہ الفضل۔امیر محمد صاحب کلرک ، مینجر معہ ٹائپ مشین و رجسٹر امپرسٹ محمد اسلم صاحب کلرک مینجر عبد الرشید صاحب نسیم احمد صاحب - عبد الحمید صاحب امیر محمد صاحب مدگار کارکنان - دو کا تب حسب انتخاب منیر احمد صاحب و نہیں۔د - گسله اطلاعات - عنایت اللہ صاحب ٹائپسٹ معہ رونیوسیٹ اور ٹائپ شین تعلیم و تربیت - ماسٹر غیر دین صاحب قاری محمد امین صاحب کلرک بسید محمد شاه صاحب کلرک۔میاں خیر الدین صاحب سیکھوانی (اگر آنا چاہیں )۔قاضی عزیز احم مصلحب معد لاوڈ سپیکر حافظ محمد رمضان صاحب حافظ فتح محمد صاحب اور حافظ کرم الہی حیات -۳- امور عامه و خارجه - مولوی فضل الدین صاحب وکیل منشی تنظیم الرحمن صاحب - سید سردار علی شاہ صاحب رشتہ ناطہ ایک مدد گار کارکن امور عامر جو سائیکل میلانا جانتے ہوں۔نور ہسپتال - ایک ڈسپنسر مطابق انتخاب مرزا منور احمد صاحب یہاں بھجوادیا جائے