تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 109 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 109

1۔4 قادیان سے دفاتر کا عملہ ، ریکارڈ اور دفتر محاسب کے چند اچھیٹروں یا بعض دیگر ضروری کا نفقات کے سوا کوئی خاص ریکارڈ قادیان سے شروع میں نہیں دستاویزات منگوانے کا پہلا مرحلہ لایا گیا تھا لیکن اب جبکہ صدر انجین احمدیہ پاکسان کا قیم ہوگیا تو قادیان سے مزید عملہ اور ریکارڈ منگوانے کی فوری ضرورت پیش آگئی اور گوماہ تبوک استمبر ۱۳۳ پیش کے دوران مختلف اوقات میں سلسلہ کے مرکزی دفاتر کے بعض کا رکن مع ریکارڈ لاہور بلوائے گئے مگر عملہ دفاتر اور ریکارڈ کے منگوانے کا حقیقی معنوں میں پہلا مرحلہ ۲۴ تبوک استمبر میش کو شروع ہوا۔حضرت 1902 سید نا الصلح الموعود کی خاص ہدایت پر حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب نے حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب امیر مقامی قادیان کے نام حسب ذیل مراسلہ بھیجا :- رنوٹ : مراسلہ میں خط کشیدہ فقرات سیدنا المصلح الموعود کے لکھے ہوئے ہیں جن کا اضافہ بعد نظر ثانی خود حضور نے اپنے قلم مبارک سے فرمایا تھا ) بسم الله الرحمن الرحيم - تحدة وتصلى على رسوله الكريم مکرمی مرزا صاحب سلمکم اللہ تعالئے۔جود حامل بلڈ نگ ۲۴ ستمبر یا امید السلام عليكم حضور نے ارشاد فرمایا ہے کہ سید محمدحسین شاہ ناظم جائیداد ، بهاء الحق صاحب ناظم تجارت ، مولوی عبد المغنی خاں اور ایک ایک کلرک ریکار ڈ سمیت، برکت علی صاحب فنانشل سکوٹری تحریک بعدید معه حساب امانت و وحده جات و غیرہ اشیخ نورالحق صاحب جو سندھ کی زمینوں میں کام کرتے ہیں اور پرائیویٹ سکرٹری کے دفتر کے اوپر کے کمرہ میں بیٹھتے ہیں ، ان سب کو تاکید کی جائے کہ اپنا اپنا مکمل ریکار ڈیا بحالت مجبوری ضروری ریکارڈ لے کر آئیں شیخ نورالحق صاحب اور شاہ صاحب خرید کردہ زمینوں کے قبائے بھی لائیں۔اگر سر کا ری کنوائے کا انتظام نہ ہو تو ان کو پرائیویٹ کنوائے میں ہی بھیجوانے کا انتظام کریں مگر یہ دیکھ لیں کہ ساتھ حفاظت کے لئے اسکورٹ کافی ہے کہ نہیں۔دفتر پرائیویٹ سکرٹری کے آدمی رفیق احمد مصلوب کو بھجوا دیا جائے وہ پہرہ یا حفاظت کے قابل نہیں۔ان کے ساتھ ایک اور تجربہ کار کارکن نقشی ہ ہوا رہ گیا ہے۔