تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 95 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 95

۹۵ مذکورہ اضلاع سے آنے والوں کے مستقبل کے متعلق مناسب انتظام کیا جائے۔اس لئے وہ جماعتیں ہو کسی ایک جگہ اکٹھی ہوں وہ ہمارے پاس نمائندے بھجوا دیں اور اگر کسی جگہ جائیں کھلی نہ ہوں بلکہ منتشر حالت میں ہوں تو جو دوست اس اعلان کو دیکھیں وہ ہمیں خود آکر ملیں تاکہ انہیں مناسب مشورہ دیا جا سکے۔ابو المنیر نور الحق جودھا مل بلڈنگ جو دعامل روڈ لاہور لے ایسے تاجر جو مشرقی پنجاب سے آرہے ہیں یا وہ نظارت تجارت کی طرف سے اعلان تمہار اصحاب جنہوں نے اپنے نام دفتر تجارت لاہور میں لکھوائے ہوئے ہیں وہ اپنی پہلی فرصت میں مجھ سے آکر ملیں تاکہ میں یہ معلوم کہ سکوں کہ وہ کیا کام کرتے تھے اور اب کہاں ہیں اور کیا کرتے ہیں اور کس قسم کی تجارت کا انہیں خاص تجربہ ہے تاکہ ان کے حسب حال انتظام جہانتک ممکن ہو سکے کیا بھا وے مثلاً بعض ایسے اصحاب ہیں جو آڑھت کے کام سے تعلق رکھتے تھے اور انہیں اس کا تجربہ ہے اور بعض کو لوہارا ، اور اسی طرح دوسرے ضروری کاموں سے واقفیت حاصل کر وائی بھائے گی۔وہ جو د تعامل بلڈنگ لاہور پاکستان میں جلد اطلاع دیں تا کہ ان کو مناسب کاموں پر لگایا جائے اور وہ قوم کے لئے مفید وجود بن سکیں۔ناظم نتجارت لاہو ر پاکستان “ کے مولانا جلال الدین صاحب شمس قائم مقام ناظر اعلی نے اپنے مکتوب آبادی اور حفاظت مرکز کے مورخه ۲۹ احسان جون دش) میں قمرالانبیاء حضرت مرزا ۹۴۸ انتظامات کے مختلف پہلو بشیر احمد صاحب کی خدمت میں آبادی اور حفاظت مرکز کے انتظامات کی تفصیل حسب ذیل الفاظ میں لکھی ہے " اس وقت حسب ذیل دوست حفاظت مرکز اور قادیان سے متعلقہ کام کر رہے ہیں۔له " الفضل ها تبوك / ستمبر بیش صفحه ۳ کالم کے لفضل " ۱۸ رتبوک استمبر ا پیش صفر ۲ کالم ۰۳ ۱ : +1912 سے یہ زمانہ قیام کیا ہور کا واقعہ ہے جبکہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان کے دفاتہ جو دھا مل بلڈنگ میں جاری تھے اور حضر مصلح موعود کے ارشاد کے مطابق حفاظت مرکز کے کام کو ایک ہی شعبہ سے مخصوص کرنے کا سوال نہ پر غور تھا و