تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 91 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 91

اللہ تعالیٰ نے نہایت پر اثر انداز سے مسلمانوں کی توجہ ان بر باد شدہ قوموں کے اعمال بد کی طرف دلائی ہے۔ہم کو یہ خیال نہیں کرنا چاہئیے کہ مسلمانوں کے مخالفین کون سے ولی اللہ ہیں کہ وہ ہر بات میں کامیاب ہوتے چلے جاتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ جس قوم کو اللہ تعالے اسلام کی امانت سپرد کرتا ہے اگر وہ اپنا کام چھوڑ دیتی ہے تو اللہ تعالے اس کو مخاص طور پر سزا دیتا ہے اور اس کی جگہ کسی اور قوم کو مقرر کرتا ہے۔اس کے سزا دینے کے طریقے قانون قدرت کے مطابق ہی ہوتے ہیں اس لئے ایسی نا شکر گزار قوم کو مٹانے والے خواہ ولی اللہ نہ بھی ہوں خواہ وہ باطل پرست ہی ہوں قانون قدرت کے مطابق بعض اوقات ان سے بھی یہی کام لیتا ہے جو قدرت کی دوسری طاقتوں سے لیتا ہے۔پھر انہی باطل پرستوں میں سے ایسی قوم پیدا کرتا ہے جو اس کا کام کرتی ہے فتنہ تاتار کے وقت یہی ہوا تھا۔تاتاریوں نے مسلمانوں کو مٹانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا تھا۔بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی اور لاکھوں مسلمانوں اخوان اسلامی شہروں کی گلیوں میں ندیوں کی طرح بہہ گیا تھا۔لیکن ابھی ایک پشت بھی تاتاری عقلیہ کی نہیں گزری تھی کہ انہی باطل پرستوں میں سے اللہ تعالیٰ نے اپنے کام کرنے والے چھین لئے اور چند ہکا سالوں میں پھر وہی دنیا پر اسلام کا انعلیہ ہو گیا۔آج مسلمانوں پر جو مصیبت آئی ہے وہ تاتاری فتنے سے بھی سینکڑوں گنا بڑی ہے۔یاد رکھنا چاہیے کہ اگر ہم نے اللہ تعالیٰ کا کام ابھی سے شروع نہ کر دیا تو پھر وہ کسی اور قوم کو اپنے کام کے لئے چن لے گا اور ہمارا جو حشر ہوگا سو ظاہر ہے" احمدی طیارے کا کارنامہ لے صدا امین احمدیہ پاکستان کو یہ اطلاع پہنچی کہ ھنگڑے چوڑیاں کے مسلمان محصور ہیں اور قلت خوراک کے سبب زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔اس اطلاع پر امین نے اپنا ذاتی طیاں بھجوایا جس نے بہت بڑی مقدار میں نہ صرف روٹیاں گرائیں بلکہ ان کو حوصلہ دلانے کے لئے - اشتہارات بھی پھینکے چنا نچہ اخبار انقلاب نے "پناہ گزینوں پر روٹیوں کی بارش اور احمدی طیارے کا کارنامہ کے دوہرسے عنوان سے حسب ذیل خبر شائع کی " ی علوم ہونے پر کہ فتحگڑھ چوڑیاں میں جو بنا بگرین جمع ہیں وہ قلت خوراک کی وجہ سے بھو کے مررہے ہیں صدر انجین احمدیہ لاہور (پاکستان نے کل اپنے ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز کے ذریعے سے بہت بڑی مقدار میں وہاں روٹیاں گوائیں۔اس کے علاوہ تسلی و تشفی کے لئے عزم و استقلال کی تلقین کے۔" الفضل"۔۲ تبوک استمبر مش صفحه ۲-۳ ے "انقلاب" ضمیمه ۲ ستمبر ۹۴ و صفحه ا کالم ۰۵ 51902 پیغامات کی