تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 70
ویسا ہی ایمان پیدا کرے تو دنیا میں عظیم الشان تغیر پیدا کر سکتی ہے جو کام ایک پونڈ بارود کر سکتا ہے ایک ٹن بارود اس سے بہت زیادہ کام کر سکتا ہے۔اگر اس وقت جماعت کی حیثیت پونڈ کی تھی تو آج نندا تعالیٰ کے فضل سے ٹن کی ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ اس وقت جماعت کے لوگ بارود تھے کیا آج بھی وہ بارود ہیں یا ریت کا ڈھیر لگے بارود ہیں تو یقیناً آج اس وقت کی نسبت بہت زیاد کام کر سکتے ہیں۔لیکن اگر ریت ہیں تو اس وقت کے کام کا سواں حصہ بھی نہیں کر سکتے ہیں میں نوجوانوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ اپنے اندر اخلاص پیدا کریں ماله حضور نے آخر میں مولوی محمد علی صاحب کی کوٹھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا :- یہ سامنے کی کو بھٹی جنہوں نے اپنے رہنے کے لئے بنوائی تھی اس میں اب ہوسٹل کے جو سپرنٹنڈنٹ رہیں گے وہ ان کے ہم نام، ہم قوم ، ہم ڈگری اور ہم علاقہ ہیں۔حضرت میسج موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے لکھا ہے۔پہلا آدم آیا تو اُسے شیطان نے جنت سے نکالا مگر دوسرا آدم اس لئے آیا کہ جنت میں داخل کر ہے۔اس کو بھٹی میں پہلے رہنے والے محمد علی نام کے ایم۔اے ڈگری والے ، ارائیں قوم کے اور وطن کے لحاظ سے جالندھری تھے، اُن کے ساتھیوں نے خلافت کے اختلاف کے وقت کہا تھا۔دیکھ لینا ! دس سال تک یہاں جیسائیوں کا قبضہ ہو گا۔تعداد عالے کی نکستر توازی دیکھو۔دس سال بعد نہیں تھیں سال بعد ایک دوسرا شخص اسی نام ، اسی ڈگری، اسی قوم اور اسی ضلع کا آج ہمارے سامنے یہ کہا رہا ہے کہ اب میں اس کو بھٹی میں رہوں گا اور احمدیت کی روایات کو قائم رکھنے کی کوشش کروں گا چو کچھ پہلے محمد علی ایم۔اے ارائیں جالندھری نے کہا تھا بالکل غلط ہے۔یہ جگہ خدا تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے ہی بنائی اور یہاں اسلام کے خادم ہی رہیں گے اور میں محمد علی ایم۔اے الہ میں بجالندھری اپنے طلبہ سمیت پوری کوشش کروں گا کہ احمدیت اپنی سب روایات سمیت قائم رہے اور دنیا پر غالب آئے " سے سیدنا حضرت امیر المومنین یا اور یونیوسٹی مین کی طرف تعلیم الاسلام کلی کا معاشت اور اظہار مسرت مصلح موعود کے ارشاد کے پیش الفضل یکم نبوت / تو میر ریش من ک ۳۲ " مک +