تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 767 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 767

اقتدار کا مجسمہ ہوں۔اس کے علاوہ وہ بہترین شہری اور معاشرت کا عمدہ ترین نمونہ ہوں۔یہ کالج صدر انجین احمدیہ کے زیر انتظام ہوگیا اور ایک بہت بڑے دیے دیہاتی طبقے رکہ میں کا مرکز اس وقت قادیان ہے) کی تعلیمی ضروریات بھی پوری کرے گا میں نام لب کو بلا نفرین مذنب وقت داخلے کی اجازت ہوگی۔اور ہرطالب علم اپنے ضمیر کے مطابق پوری دل کبھی کے ساتھ تمام علوم سے بہرہ در ہوسکے گا۔الیس معہ داخلہ گنجائش کے مطابق و نوعیت، مضامین کے اعتبار سے کیا جا سکے گا۔اسٹاف - حضرت مرزا ناصر حمد صاحب اپنے اسے پنجاب بی اے پنجاب، بی اے آنند ( ماڈرن گر میں آکسن، انگلستان) پرنسپل اور لیکچرار دینیات اور اقتصادیات۔مكرم الرواند عبد القادر صاحب ایم اے لیکچرار انگریزی مكرم عباس بن عبد القادر صاحب ایم اے لیکچرار تاریخ -۲ مکرم خواجہ عبد العزیز صاحب حقانی ایم ہے۔لیا۔ٹی۔اپنے دھیگ لیکر این اسفی - مکرم عبد الرحمن صاحب نافرائیم ہے۔لیکچرار ریاضی۔A- - مکرم ذو الفقار علی صاحب تھی ایم ایس سی۔لیکچرار فنرکس اور کیمسٹری۔مکرم بشارت الرحمن صاحب ایم اے لیکچرار عربی۔مکرم متقاضی محمد نذیر صاحب ( اینچا ہے۔ایسے پانی) لیکچرارت رہی اور اردو۔مکرم صوفی محمد ابراہیم صاحب بی ایس سی بی ٹی ڈی انسٹریٹر اور ٹیچر سائنس مکرم محمد البدالعلیم صاحب بی اے ایس اے وی ٹیچر انگلش اور جنرل نالج۔مکرم محمد امام صاحب ناصر بی اے بھائی ٹیچر ریاضی۔مکرم ماسٹر محمد السلام خان صاحب ڈرائینگ ماسٹر فزیکل انسٹرکٹر آسامی جلد میر کی جارے کی ہے ه نمیره تا و پر مندر ہے اساتذہ انٹر میڈیٹ کالج کے باقاعدہ افتتاحسے قبل ہی تعلیم الاسلام ہائی سکول سے منسلک کردئے گئے۔پہلے فریکل انسٹر میر چوہدری محمد یا میل صاحب نکلی تھے ارتلی (درودی ہیں میں ان کی بجائے چوہدری کی فضل داد من مقر ر ہے۔