تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 752
پیدا کرتے رہنے کی کوشش کی جائے۔-۲- تبلیغ کا سلسلہ اسی طرح بھاری رہے۔وقف کے اصول پر جلد سے جلد کافی مبلغ پیدا کرنے کی کوشش کی جائے۔- اگر میں مارا جاؤں یا اور کسی طرح جماعت سے الگ ہو جاؤں تو پہلی صورت میں فوراً تخلیفہ کا انتخاب ہو اور دوسری صورت میں ایک نائب خلیفہ کا۔۴۔جماعت با وجود ان تلخ تجربات کے شورش اور قانون شکنی سے بچتی رہے اور اپنی نیک نامی کے ورثہ کو ضائع نہ کرے۔۵- سہارے کاموں میں ایک بعد تک مغربیت کا اثر آگیا تھا یعنی محکمانہ کاروائی زیادہ ہو گئی تھی۔اسے چھوڑ کہ سادگی کو اپنانا چاہیے اور تصوف اور سادہ زندگی اور نماز و روزه کی طرف توجہ اور دعاؤں کا شغف جماعت میں پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔قرآن کریم کا ترجمہ و تفسر انگریزی داردو جلد جلد شائع ہوں میں نے اپنے مختصر نوٹ بھجوا دیتے ہیں اس وقت تک جو ترجمہ ہو چکا ہے اس کی مدرسے اور تیارکیا جاسکتاہے مترجم کر نیوالا دعائیں بہت کے۔ان مصائب کی وجہ سے خدا تعالی پر خالی نہ کرنا اللہ تعالی جماعت کو کبھی ضائع نہ کریگا پہلے نبیوں کو بڑی بڑی تکلیف پہنچ چکی ہیں عزت وہی ہے جو خدا اور بندے کے تعلق سے پیدا ہوتی ہے۔مادی اشیاء سب خانی ہیں خواہ وہ کتنی ہی بزرگ یا قیمتی ہوں۔ہاں خدا تعالے کا فضل مانگتے رہو شاید کہ وہ یہ پیالہ ملادے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد اخبار ” ڈان" کراچی نے انہی دنوں قادیان کے ان استان اول باران تشویشناک ماحول کی خبر سب ذیل الفاظ میں شائع کی۔QADIAN SURROUNDED by HOSTILE SIKHS: HEAD'S LIFE IN DANGER By Dawn staff Reporter: Qadian, the headquarter of Ahmed- tyya Movement, is surrounded by a hostile mob of Sikhs during