تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 670 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 670

تین گھنٹے تک علمی مذاکرہ فرمایا اور سوال کرنے والوں کو شافی جوابات ارشاد فرماتے رہے اگلے روز ۳۱ امان ما رچ کو گیارہ بجے کے قریب حضور مع اہل بیت لایڈ جارج بیرج دیکھنے کے لئے تشریف لے گئے اور کافی وقت تک ٹیکنیک کے متعلق گفتگو فرماتے رہے۔بعد ازاں اپر لینگ پیرچ کو حضور نے ٹرالی پر عبور فرمایا۔اس کے بعد کشتیوں پر سوار ہوئے دریا کی سیر کو تشریف لے گئے۔اسی دوران میں حضور نے ہندوؤں کے مشہور مندر ساتھ میلے کو بجو دریا کے درمیان ایک جزیرہ کی صورت میں ہے اندر جھا کہ دیکھا۔اس دن دوپہر کو جناب حسین صاحب ایکسائز سپرنٹنڈنٹ نے حضور کو مع قافلہ و اسباب جماعت دعوت طعام پیش کی۔جس میں کئی معززین شہر مدعو تھے اور تقریب اڑھائی گھنٹہ تک حضور نے مختلف مذہبی سیاسی اور اقتصادی سوالات کے متعلق حقائق و معارف بیان فرمائے۔ان تقریبوں سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت فائدہ ہوا اور حضرت امیر المومنین کی بلند پایہ شخصیت اور تجر علمی کا گہرا اثر معززین کی طبائع پر ہوا جس کا بعد میں انہوں نے اظہار بھی کیا حضور کے قیام سکھر کے دوران میں احباب جاعت سکھر خصوصاً صوفی محمد رفیع صاح ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سید غلام مرتضی شده تا دیگر نیٹو انجینر چو ہدری محمد عبد اللہ صاحب ایمپلائمنٹ ایک چینج نہایت اخلاص سے کام کرتے رہے تصور کے قیام کے دوران میں آٹھ موڑ کا ریں بیک وقت بنگلہ پر موجود رہ نہیں اور آنے والے مہمانوں کے کھانے اور رہائش کا انتظام بھی جماعت سکھر نے کیا یہ جناب سید غلام مرتفعلی صاحب ایک کیو انجینر نے حضور کے اعزاز میں عشائیہ اور ظہرانہ کا انتظام کیا جس میں بہت سے عمائدین شہر بھی شامل ہوئے ہے ه الفضل ، شہادت ابریل ام الفضل ١٩ار شہادت / اپریل ث میں 1476