تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 661 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 661

کا دوسرا سالانہ اجلاس اس سال ۲۶ مش کے شروع میں قادیان میں منعقد ہوا جو ۲۰ ، تبلیغ سلام ماہ فروری سے لیکم ۲ ماه انان / مارچ تک جاری رہا نہیں میں پنجاب کے سکولوں کے ہیڈ ماسٹ، منیجر اور پسند کا لجوں کے پرنسپل اور بعض تعلیمی اداروں سے وابستہ دیگر افراد کم و بیش ایک سو کی تعداد میں شریک ہونے مندوبین کے قیام و طعام کا انتظام بید محمود اللہ شاہ صاحب ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی اسکول کے ذمہ تھا ہوا نیوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ اور مجلس استقبالیہ کے صدر تھے سنہوں نے اپنے عملہ اور طلبہ کے ساتھ اس فرض کو نہایت خوش اسلوبی سے اور فرمایا۔کا نفرنس میں شامل ہونے والے بعض نمائندگان نے آتے ہی اس خواہش کا اظہار کیا کہ جس طرح بھی ممکن ہو اس کا نفرنس کا افتتاح حضرت امام جماعت احمدیہ کریں۔چنانچہ ایسوسی ایشن کے سیکہ ڈی مٹر اوم پرکاش چیدہ چیدہ ممبران کا ایک نمائندہ خند لیکر جس میں مولانامحمد یعقوب خیال صاحب ہیڈ ماسٹر مسلم ہائی سکول لا ہو ر ہی شامل تھے) حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے۔لیکن حضور نے فرمایا کہ ایسی مجالس میں شریک ہونا ہماری روایات کے خلاف ہے۔اور اگر ہم ایسی دعوتوں کو قبول کرنا شروع کر دیں تو پھر یہ سلسلہ کبھی ختم ہونے میں نہ آئے۔" اور اس طرح ہمارے اصل کام میں حرج واقع ہو۔تاہم حضور نے اس خواہش پر کہ اس کا نفرنس کی کارروائی مصنور کے الفاظ اور دھا سے شروع کی جائے، اپنا۔ایک پیغام لکھ کر بھیجدیا۔جو خان بہا در میاں افضل حسین صاحب سابق وائس چانسلم پنجاب یونیورسٹی کی صدارت میں پنڈت شام نرائن بی۔اے۔پی ٹی آرگنائزنگ سیکہ ٹری نے پڑھ کر سنایا۔پیغام حسب ذیل تھا۔بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم نمائندگان پنجاب پر او نشنل ایجو کیشنل ایسوسی ایشن السلام علیکم ورحمه الله و بزرگان دا مله انبوسی ایشن کے پریذیڈنٹ بی ایل دنیا رام تھے