تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 660
تو کام کرنا ہوتا ہے انجام سے غرض نہیں ہوتی بعضی وقت محنت رائیگان جاتی ہوئی۔معلوم ہوتی ہے مگر قربانی کبھی ضائع نہیں جاتی۔خدا تعالیٰ قربانی کا ابو ضرور دیتا استان حضرت مصلح موعود نے اس تاکیدی فرمان کے تین روز بعد ۲۸ تنبلیغ / فروری کو ملکی حالات کے پیش نظر نظر یک فرمائی کہ تمام احمدی ۲۰ رناه ما رچے سے لیکر یکم ماہ پھرتے متی تک ہر جمعرات کو روزہ رکھیں اور باقاعدگی اور تعہد کے ساتھ دعاؤں میں لگ جائیں چنانچه فرمایا در ان دنوں تمام جماعت کو چاہیئے کہ خصوصیت کے ساتھ دعاؤں میں لگ جائے کہ اللہ تعالٰی ہندوؤں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے سے انصاف سے پیش آنے کی توفیق دے اور وہ آپس میں تعاون اور مفاہمت کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہو جائیں اور ہر ایک قوم دوسری قوم کے متعلق عفو درگزر سے کام سے تا کہ ہمارا ملک کامل آزادی کا منہ دیکھ سکے اور ہمارا ملک بھی آزرو مالک کی صف میں کھڑا ہو سکے۔اور تبلیغ کے لئے جو آسانیاں اور سہولتیں اب ہمیں میستر ہیں ان میں جھگڑے اور فساد کی وجہ سے کوئی روک واقع نہ ہو جائے۔۔۔۔رو رو کر دعائیں کم و تا کہ اللہ تعالے اپنے فضل سے ہندوستان کو لڑائی اور جھگڑے سے بچا لے اور تمہاری دعائیں لوگوں کے دلوں میں تبدیلی کا باعث بن جائیں اور ان کے دلوں کی میل دھودی جائے وہ رات کو غم و غصہ کے خیالات لے کر سوئیں اور صبح اٹھیں تو ان کے خیالات میں تبدیلی پیدا ہو چکی ہو۔۔۔۔پس ایسے طور سے پس ایسے طور سے خشوع اور خضوع کے ساتھ دعائیں کی جائیں کہ اللہ تھامے کا عرش ہل جاتے اور اس کے فرشتے ہماری تائید میں لگ جائیں۔اور جس کام کو دوسری طاقتیں نہیں کہ سکتیں ہم اسے کہ لیں " سے پراونشل ایجو کیشنل ایسوسی ایشن کا قادیان میں قادیان کے ملک میں میں حیثیت علی سالانہ اجلاس اور حضرت مصلح موعود کا پیغام سے جو نمایاں مقام حاصل تھا اسکے تو نظر پراونشل ایجو کیشنل ایسوسی ایشین شها الف قتل ۲ تیلین / فراری مش صفحه ۲ کالم مه له الفضل و در امان مارچ ۱۳۲۵ است ۲۳