تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 658 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 658

حضرت مصلح موعود کی طرف سے حفاظت گرادید بجناب طرف سے سیلدنا المصلح الموعود کو کئی سال مالی قربانیوں ، سو نہ دل اور دعاؤں کی تحریک میں قبل مستقبل میں ہونے والے خاص يو ایک اہم ملکی اور جماعتی تغیرہ انقلاب کی نسبت چیز دی جاچکی تھی اور وہ یہ کہ دعوئے مصلح موعود کے پانچے سال کے عرصہ میں جماعت احمدیہ ایک خطرناک طوفانی دور میں سے گزرنے والی ہے۔چنانچہ حضور نے ماہ امان / مارچ ۱۹۳۳ میش میں بذریعہ رویا دیکھا کہ ۱۹۴۴ ہے ایک وسیع سمندر ہے اس میں کچھے بوائے ہیں دیوائے وہ صندوق سا ہوتا جو سمندروں میں جہازوں کو خطرات سے آگاہ کرنے کے لئے پانی پر تیرتا رہتا ہے) ایک بوائے کے ساتھ کوئی لمبی سی چیز بندھی ہوئی ہے جس کا بہت سا حصہ سمندر میں غائب ہے میں اس کو کھینچتا جاتا ہوں اور دل میں خیال کرتا ہوں کہ اس کا میری زندگی سے بہت گہرا تعلق ہے اور اس میں کسی اہم واقعہ کی طرف اشارہ ہے جو پانچ سال میں ہو گا " ہے اس اہم انکشاف کی تفصیلات میں حضور کو متعدد ایسے نظارے بھی دکھائے گئے۔چین سے واضح طور پر معلوم ہوتا تھا کہ مشرقی پنجاب میں بڑی خوفناک تیا ہی آئے گی ، اور قادیان اور اس کے گردو نواح میں دشمن یکا یک حملہ کہ کے آجائیگا اور حقہ مسجد مبارک کے سوا شہر کے سب حصوں پر اُس کا قبضہ ہو جائے گا اور حضرت خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود اپنی جماعت کو اس طوفان میں سے صحیح سالم پار نکالتے اور پہاڑی کے دامن میں ایک نیا مرکز بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے جیسا کہ اخبار الفضل ۲۱ فتح / دسمجھ ریش کے حوالہ سے تاریخ احمدیت » عید نهم رهفه ۳ ، ۲ - ۲ ۲۷) پر ذکر آچکانی یش کے شروع میں برطانوی حکومت نے سر فروری کو جب یہ اعلان کیا کہ وہ بون شکل تک ملک کا اقتدار ہندوستانیوں کو سونپ دے گی تو حضرت مصلح مود کی توجہ بیکا یک عشق کے مندرجہ بالا خواب کی طرف منتقل ہو گئی جس میں جماعت کے تو ہی سے له با ه الفضل وا شهادت امش من العقل ۲ تبلیغ فروری احش مند ۲۰ / 1954