تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 648 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 648

۶۳۲ پر تکبیر اور اسلام زندہ باد کے نعرے چند گئے۔بعض آریہ ساتھیوں نے کہا کہ نیوگ کا بیان ستیار تھے پر کاش ہیں سے نکال دینا چاہیئے اس کی وجہ سے ہمیں ذلیل ہونا پڑتا ہے۔مناظرہ کے بعد کئی معزز مسلمان مولوی ابو العطاء صاحب کی قیامگاہ پر تشریف لائے اور مبار کیا و دی ماه فصل سوم خلافت ثانیہ کا چونتیسوا سال پیش ایک واقعت زندگی تجارت کی غرض سے حضرت مصلح موعود کی زریں ماتنا ۱۳۲۶ و در ماه متسلح / جنوری ۳ ورزش کو قادیان سے ایک واقف نہ ندگی کو روانہ ہوئے تو حضرت مصلح موعود نے اُن کو اپنے فلم مبارک سے حسب ذیل ہدایات لکھ کر عطا فرمائیں۔أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بسم الله الرحمن الرحيم تَحْمدَهُ وَنَصَل عَلَى رَسُولِهِ الكريم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو النهود آپ وقت نے زندگی ہیں۔تعلیم یافتہ ہیں ایک فن جانتے ہیں نوکری کرتے ، یا اپنا کام کرتے تو اپنی حصہ کے اندر دنیا کھاتے۔اشتند والوں کی ترقی کا موجب ہوتے لیکن اب آپ نے خداقو کے لئے اپنے ارادوں کو قربان کر دیا ہے۔یہ نازک مرحلہ ہے ایک قدم اِدھر سے اُدھر ہو کچھ نا ة الفضل ۲۰ رامان ۱۳۲۵ همایش صفحه ۹