تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 646
۱۳۲۵عش کی نئی مطبوعا اس سال مرکز سے حسب ذیل لڑ پھر شائع ہوا۔ا طریقہ تعلیم : چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے جامعہ احمدیہ میں ایک معلومات افترا لیکچر دیا تھا جو جامعہ احمدیہ کی طرف سے شائع کیا گیا۔ہند و اقتدار کے منصوبے) ( از جناب ملک فضل حسین صاحب احمدی مہاجہ) یا اچھوت ادھار کی حقیقت اخبار انقلاب دو ہر فروری شاہ نے اس کتاب پر محبت پیل تبصرہ شائع کیا :۔ملک فضل حسین صاحب د قادیان) اپنی بعض مفید کتابوں کے سلسلہ میں کافی شہرت حا صل کر چکے ہیں۔ان کی تاندہ کتاب اچھوت ادھار کی حقیقت یا ہندو اقتدار کے منصوبے بھی ان کی دوسری کتابوں کی طرح نہایت قیمتی معلومات سے برینہ ہے ملک صاحب ایک موضوع تجویز کہ کے اس کے متعلق نہایت صید و استقلال سے اخباروں کے تراشے اور افراد کی تقریر میں اور تحریریں جمع کرتے رہتے ہیں اور کچھ مدت کے بعد موضوع زیر بحث کے متعلق اتنا اچھا مواد مرتب کر دیتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اس موضوع پر مختلف حلقوں کی آراء و تاثرات کا اندازہ کرنا چاہے تو صرف ایک کتاب پڑھکر کر سکتا ہے اس کتاب میں کانگریسی اور ہندووں کے ان دعاوی کا تار و پود بکھیرا گیا ہے۔ہو وہ اچھوتوں کی اصلاح کے متعلق کرتے رہتے ہیں اور بتایا ہے کہ ہندووں کا یہ تمام شور و شعب محض اپنی سیاسی طاقت کو بڑھانے کے لئے ہے۔ورنہ انہیں اچھوتوں سے کوئی خاص ہمدردی نہیں ضخامت ڈھائی سو صفحے سے زیادہ ہے۔قیمت کتاب پر لکھی نہیں لیکن ملک صاحب کی کتا ہیں چونکہ عام طور پر ارزاں ہوتی ہیں اسلئے غالباً ایک روپے سے زیادہ نہ ہوگی۔ہے ۳- لطائف صادق مر تبہ جناب شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پیتی ) اس کتاب میں وہ قام دلچسپ اور پُر لطف باتیں جمع کر دی گئیں۔جو حضرت مفتی محمد صادق صاحب کو ہندوستان انگلستان اور امریکہ میں پیش آئیں۔ا اختیار انقلاب و در فرودی ش۱۹