تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 633
पाठ علوم دینیہ کی کمی کے بعد آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ اعلائے کلمتہ الہ میں صرف ہوا۔شروع میں اہلحدیث عالم کی حیثیت سے شرک وبدعت کے خلاف وعظ کرتے رہے پھر داخل احمدیت ہونے کے بعد تبلیغی جہاد میں پورے جوش سے مصروف عمل ہو گئے۔سیالکوٹ لائل پور، سرگودہا منٹگمری شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے سینکردن اشخاص آپ کے ذریعہ احمدی ہوئے اور کئی انجمنیں آپ کی کوشش سے قائم ہوئیں۔صاحب الہام درکشوں تھے اور حد درجہ کے منکسر المزاج اور کہ گو۔ان کے اپنے بیان کے مطابق ان کی ساری عمر میں ان کی زبان ایک بار بھی جھوٹ سے ملوث نہیں ہوئی۔دس سال کی عمر سے لیکر اخر وقت تک انکی کوئی نماز یا روزہ قضا نہیں ہوا۔لے ۱۶ - حضرت مولوی سید ضیاء الحق صاحب بی۔اے بی ٹی۔امیر جماعت احمدیہ سونگڑہ اڑیسہ)۔ر زیارت قادیان سه - وفات ۳۱ فتح / دسمبر به بیش ) اریہ میں جماعت احمدیہ سلسلہ میں قائم ہوئی اور حضرت مولوی صاحب الیہ کے بار مشہور صحابہ میں سے ایک تھے جو سلسلہ میں قادیان تشریف لائے اور حضرت سیح، وعود سے فیض حاصل کیا۔ان کی زندگی کاشعار تبلیغ احمدریت تھا۔جس کی خاطر انہوں نے کبھی جانی، مالی اور عزت و آبر و غرض کہ کسی نوع کی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا۔جماعت احمدی کو نگرہ کے لئے ۳۵اء ، اور امراء کے سال نہایت نازک تھے جن میں مخالفت کے طوفان امڈ آئے مگر اللہ تعالٰی کے فضل سے آپنے مومنانہ جرات کے ساتھ ان کا مقابلہ کیا۔مور میں ظالم آپکے قتل کا منصوبہ کر کے آپکے مکان پر گئے اور کہاکہ ہم اک خون چاہتے ہیں۔آپ چلنے پھرنے سے معذور تھے مگر یہ سنتے ہی آپنے پورے جوش سے جوب دیا کہ ہاں میں بھی تو خون ہی ہوتا چاہتا ہوں۔مگر افسوس کہ نہ یہ میری قسمت میں ہے اور نہ تم میں جمرات !! عربي ، اردو ، فارسی اور اڈیا نہ بانوں کے ماہر تھے۔مولوی ثناء اللہ صاحب امر قمری اور دوسرے کئی علماء کیر الفضل به صلح جوری میش ته د ملخصا از مضمون چوہدری غلام قادر صاحب پریذیڈنٹ جماعت احمدیہ شکری - اب شیخ اور ام صاحب بی اے ایل ایل بی اشپورہ لاہور نے انہی دونوں حضرت مولوی صاحب کی سیرت کے معتمد ایمان فروز تھا قلمبند کئے تھے جو الفضل ۱۹-۲۱ شہادت میں میں چھپ چکے ہیں : : نام : حضرت مولوی سید عبد الرحیم صاحب اولین مبلغ اڈلیہ ، حضرت مولوی سید سعید الدین صاحب - مولوی سید احمد حسین صاحب مولوی ستاد بنیانه الدین صاحب - مولوی سید تفضل حسین صاحب - مولوی سید شفیق الدین صاحب - مدیوی سید عبد الستار صاحب۔(یہ بزرگ نشر میں قادیان گئے) حضرت مولوی سید ضیاء الحق صاحب بحضرت مولوی سید نیاز مین صاحب - حضرت مولوی سید اکرام الدین صاحب یہ تینوں نہ میں حضرت مسیح موعود کی خدمت میں حاضر ہوتے گا۔سادی حضرت مریدی سید حاجی احمد صاحب - حضرت مولوی سید اختر الدین صاحب رشہ میں پہلی بار قادیان کی زیارت کی ) :