تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 606
$41۔۔پانچواں باب ا ا ا ا ا ا ا ا اتارا اور تمام اسامی کی من و تیک مسلمانان سے لیکر حضر مصلح موعود کی بہتر پاکستان تک داز شال د مطابق ظهور اگست میش تا شوالیه مطابق ظهور راست پیش ) فصل اوّل لانا الام واتحاد کی تحریک مصلح موٹو کی آمدنی مصروفیات دہی میں نواکھالی در میاد میں فساد اور جماعت حمدیہ کی خدمت خلق متحد ہندوستان کا آخری سالانہ اجتماع اورسلان لیست میں انتقال کرنے والے بزرگ صحابہ ۶۱۹۴۹ کلکتہ اگر یہ ایک عرصہ سے بنگان در بلوں کا مرکز بناہوا تھا مگر اس لکتہ کے دادا میں احمدیوں کاش یا نقصان قیادت اا ا سال ۱۲ تا ۱۸ار ظہور اگست کے فرقہ دارانہ فسادات نے گذشتہ تمام ریکارڈمات کر دیئے۔سرسری اندازہ کے مطابق دو تین ہزار کے درمیان نفوس ہلاک اور چار پانچ ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے۔شہر کے چپہ چپہ میں لوٹ مار اور آتش زنی کے بیشمار واقعات ہوئے ہزاروں دکانیں اور مکانات جبل کے راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ان فسادات میں جماعت احمد یہ کلکتہ کے سب افراد خدا کے فضل سے بخیریت رہے البتہ میں لاکھو روپیہ کے قریب انہیں مالی نقصان ہوا۔سب سے زیادہ بلوائیوں کی لوٹ مار کا تختہ مشق " کانٹی نینٹل موٹا اس " کی احمدی فرم کو بنا یا۔جس کے مالک۔سیٹھ حمد صدیق صاحب ، محمد یوسف صاحب تھے۔حضرت مصلح موعود کی خدمت میں ے۔سب سے زیادہ نقصا اس رقم کو پہنچ جس کا تخمینہ وروں کو تھا ہے