تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 577 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 577

سنی گئی یہاں تک کہ تقریر کے لئے مقررہ وقت سے زیادہ وقت دیا گیا۔آپ کی تقریر کے بعد امرتسر کے ایک مفسد ا در شهرارت پسند نے سکھوں کو یہ کہکہ بھڑکانے کی کوشش کی کو جماعت احمدیہ بابا نانک کو مسلمان کہتی ہے اور ایک احمدی کو اس جرم کی پاداش میں قید کی سزا بھی ہوئی تھی۔گیانی صاحب نے دوبارہ وقت لیکر سکتھ سٹریچر سے حوالہ جات پیش کئے کہ مسلمانوں کی طرف سے حضرت بابا صاحب کئے مسلمان ہونے کا اعلان سکھ گرد و صاحبان کی زندگی میں کیا گیا تھا۔اے اندرون ملک کے بعض مشہور مناظ سے سال ہی ان کے معنی مشہور اوروں کی ترد و در آینده کے بعض مختصر 51800 سطور میں درج کی بھاتی ہے۔مباحثہ قلعه گل نوالی ضلع گورداسپور : قلعه گاز ابی ضلع گورداسپور میں بعض احتساب کے حلقہ بگوش احمدیت ہونے پر علاقہ میں ایک شور پڑ گیا اور غیر ز سماعت علماء کسی کردند تاک احمدیت کے خلاف تقریریں کرتے یہ ہے اور آخر ختم نبوت اور صداقت حضری ہے موجود" کے موضوع پر ہر راہ شہادت اپریل میں کومناظرہ کے پاگیا۔چنانچہ فیصلہ کے مطابق پہلا مناظرہ ختم نبوت پر ہوا جو سیداحمد علی صاحب اور مودی عتیق الرحمن صاحب میں ہوا۔امیری مناظر نے آیات قرآنی احادیث اور اقوال بزرگان سے ثابت کیا کہ شریعت محمدیہ کے تابع انبیاء آسکتے ہیں۔فریق ثانی بار بار مطالبہ کے باوجود کسی آیت یا حدیث سے اپنا مدعا ثابت نہ کر سکا۔اس مناظرہ کا اثر حاضرین پر بہت اچھا رہا۔دوسر سے مناظرے میں جماعت احمدیہ کی طرف سے چوہدری محمد یا ر صاحب طارت مناظر تھے۔دوسرے فریق کی طرف سے منشی عبد اللہ صاحب معمار امرتسری۔احمدی مناظر نے اپنی پہلی تقریر میں قرآن مجید کی آیات پیش کر کے صداقت حضرت مسیح موعود پر موثر رنگ میں استدلال کیا اور اپی تائید میں میانین سلسلہ کی کتب کے حوالہ جات پیش کئے اسی طرح اپنی بہور کی تقریروں میں تمام اعتراضات کے جواب دیگر اپنے دلائل دہرائے اور جھا اور تحدید کی اسلامی خدمات کو آشکار کیا۔پالک نے نہیں میں مسلمان، ہندو، سکھ شامل تھے تسلیم کیا کہ دستے مولوی احمدی مناظرین کے دلائل کا جواب نہیں دے سکتے۔سے -- مباحثہ بھٹیاں ضلع گورداسپور : موضع بھٹیاں کے ایک مخلص احمدی میار اخباری صاحب کے دونوں نے النقض در نوک استجد له مشورت کالم سام سه فصل در ماه شبات ر اپریل میش ها کالم : مولوی نذیر احمد صاحب شاہد ر یان مربی سلسلہ کے شہر نہایت مخلص ، پابند صوم و صلوات ایک الگ بزرگ اور اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و ستم کے عشاق میں سے تھے۔ہجرت کے بعد کہ رنڈی ضلع نواب شاہ میں آباد ہو گئے یہاں اور فتح همایش خابق موبر دسمبر کو ایک شخص کو بھی محمد ماناج کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کر دیئے اک حر کہ گئے - اسهم القرية والخلة في جنيدي القديم